Aaj News

جمعہ, مارچ 29, 2024  
18 Ramadan 1445  

سندھ: تعلیمی ادارے 28 ستمبر سے کھولنے کا اعلان

کراچی سمیت سندھ بھر میں تعلیمی ادارے دوسرے مرحلے میں اٹھائیس...
شائع 25 ستمبر 2020 07:04pm

کراچی سمیت سندھ بھر میں تعلیمی ادارے دوسرے مرحلے میں اٹھائیس ستمبر سے مکمل طور پر کھل جائیں گے۔

وزیرتعلیم سعید غنی کہتے ہیں ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائےگا، تاہم بچوں کو اسکول بھیجنا یا نہ بھیجنا والدین کی مرضی ہے۔

سعید غنی کا کہنا تھا کہ اسکول انتظامیہ بچوں کو زبردستی اسکول نہیں بلا سکتی۔

سعید غنی نے مزید کہا کہ والدین سے اپیل ہے کہ بچوں کو ایس او پیز کے حوالے سے بتائیں اور ممکن ہو تو خود اسکول چھوڑنے اور لینے آئیں۔

سعید غنی نے مزید کہا کہ ممکن ہو تو والدین خود بچوں کواسکول چھوڑنےاورلینےآئیں۔

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div