ملک میں پولیٹیکل انجینئرنگ جاری ہے، مریم اورنگزیب

ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں آج بھی پولیٹیکل...
شائع 25 ستمبر 2020 09:47pm

ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں آج بھی پولیٹیکل انجینئرنگ جاری ہے۔

ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے حکومت پر تنقید کی ہے ۔مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک میں آج بھی پولیٹیکل انجینئرنگ جاری ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان کے الیکشن میں بھی یہی ہوگا۔

ترجمان ن لیگ کا کہنا تھا کہ اپوزیشن کی کل جماعتی کانفرنس کے فیصلوں کو مفلوج کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے،

انہوں نے مزید کہا کہ شہبازشریف پر جھوٹے کیسز بنائے جارہے ہیں، نیب توہین عدالت میں ملوث ہے۔

مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ اے پی سی کےفیصلے مفلوج کرنے کی کوشش جاری ہے، نیب توہین عدالت میں ملوث ہے۔