کیماڑی کے کے لوگوں کو ملازمتیں بھی دیں گے، مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کیماڑی کو ماڈل ضلع بنائیں گے، یہاں...
وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ کیماڑی کو ماڈل ضلع بنائیں گے، یہاں کے لوگوں کو ملازمتیں بھی دیں گے۔
مراد علی شاہ نے منوڑہ بیچ روڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب میں کہا کہ تعمیر کردہ روڈ کی اسکیم مشکل تھی، سہولتیں نہ ہونے کی وجہ سے منوڑہ کا ساحل سنسان ہوگیا تھا، سندھ حکومت کراچی کی تعمیر و ترقی کیلیے کام کررہی ہے۔
انھوں نے کراچی کی بہتری کیلئے پاکستان نیوی کی خدمات کو بھی سراہا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔