مردان: جج بازار میں دھماکا، تین افراد جاں بحق
ذرائع کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔
مردان کے علاقے جج بازار میں دھماکے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور 15زخمی ہوگئے۔ جاں بحق افراد میں باپ اور بیٹی بھی شامل ہیں۔
ذرائع کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب کیا گیا تھا۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ سات افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔