نیب نے کیپٹن (ر) صفدر کو 8 اکتوبر کو طلب کرلیا
پشاور:قومی احتساب بیورو(نیب)نے مسلم لیگ ن کے رہنماء کیپٹن (ر)صفدر...
پشاور:قومی احتساب بیورو(نیب)نے مسلم لیگ ن کے رہنماء کیپٹن (ر)صفدر کو آمدن سے زائد اثاثے بنانے پر 8اکتوبر کو طلب کرلیا۔
ذرائع کے مطابق،نیب خیبرپختونخوا کی کارروائیوں میں تیزی آگئی،نیب نے کپیٹن (ر)صفدر کو بھی طلب کرلیا۔
نیب ذرائع کے مطابق،کپینخ (ر)صفدر پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کاالزام ہے،کپین) صفدرکو8 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے۔
نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ کیپٹن (ر)صفدرکیخلاف حلقے کے ترقیاتی فنڈز میں خرد برد کابھی الزام ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔