Aaj News

پیر, مئ 20, 2024  
11 Dhul-Qadah 1445  

سندھ اسمبلی : فردوس شمیم نقوی اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفی

سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی رکن اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے اپوزیشن...
شائع 30 ستمبر 2020 07:10pm

سندھ اسمبلی میں پی ٹی آئی رکن اسمبلی فردوس شمیم نقوی نے اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے استعفی دے دیا۔

فردوس شمیم نقوی پارٹی کی ہدایت پر سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے مستعفی ہوگئے۔

وہ کہتے ہیں میں تحریک انصاف کاورکرہوں،میرااستعفا پارٹی چیئرمین کےپاس ہےوہ قبول کریں یانہ کریں،میں نےاپنی غلطی کااحساس کرتےہوئےاستعفیٰ ارسال کیا۔