'ایک سیاستدان ہوں کسی سے ملاقات نہ کرنے کا حلف نہیں اٹھایا'
ن لیگ کے رہنما محمد زبیر کہتے ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر کو میری اور آرمی چیف ملاقات کے حوالے سے پوری بات کرنی چاہیئے تھی۔
ن لیگ کے رہنما محمد زبیر کہتے ہیں ڈی جی آئی ایس پی آر کو میری اور آرمی چیف ملاقات کے حوالے سے پوری بات کرنی چاہیئے تھی۔
پروگرام آج رانا مبشر کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کوئی ریلیف نہیں مانگا۔ایک سیاستدان ہوں کسی سے ملاقات نہ کرنے کا حلف نہیں اٹھایا۔
پی ٹی آئی کے علی محمد خان نے کہا کہ زبیر کو ریلیف مانگنے کےلئے بھیجا گیا تھا کافی پینے کےلئے نہیں۔ریلیف نہ ملا تو فوج پر حملے شروع کردیئے۔
مقبول ترین

اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔