چیف جسٹس آج سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں اہم کیسز کی سماعت کریں گے
پشاور:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد آج سپریم کورٹ پشاور...
پشاور:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد آج سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں اہم کیسز کی سماعت کریں گے۔
چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 3رکنی بینچ مختلف کیسز کی سماعت کرے گا۔
بینچ نمبر1چیف جسٹس گلزار احمد، جسٹس فیصل عرب اور جسٹس اعجازالحسن پر مشتمل ہے جبکہ بینچ نمبر 2 میں جسٹس عمرعطابندیال اور جسٹس یحیی آفریدی شامل ہیں۔
چیف جسٹس پیر سے جمعرات تک سپریم کورٹ پشاوررجسٹری میں کسیز کی سماعت کریں گے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔