'کراچی سرکلر ریلوے تین مراحل میں مکمل ہوگی'
وفاقی وزیر نے کہاکہ مین لائن ون ریلوے منصوبہ ملک میں ریلوے کی ترقی کےلئے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔
وزیرریلوے شیخ رشید احمد کاکہنا ہے کہ کراچی سرکلر ریلوے تین مراحل میں مکمل ہوگی۔
پیر کو اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ ریلوے کیرج فیکٹری اسلام آباد کا کراچی سرکلر ریلوے کی تکمیل میں اہم کردار ہوگا۔
وفاقی وزیر نے کہاکہ مین لائن ون ریلوے منصوبہ ملک میں ریلوے کی ترقی کےلئے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔
انہوں نےکہاریلوےملازمین کی بہتری کےلئے کوششیں جاری ہیں اور پاکستان ریلوے کے پنشنرز کو پنشن کی بروقت ادائیگی کےلئے بھی اقدامات کیئے جارہے ہیں۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔