پشاور زلمی کی جانب سے کوئٹہ میں ٹرائلز کا انعقاد
نئے ٹیلنٹ کی تلاس کیلئے پی ایس ایل فرینچائز پشاور زلمی کی جانب ...
نئے ٹیلنٹ کی تلاس کیلئے پی ایس ایل فرینچائز پشاور زلمی کی جانب سے کوئٹہ میں ٹرائلز کا انعقاد کیا گیا۔
ملک میں نئے ٹیلنٹ کی کھوج، پی ایس ایل فرنچائز پشاور زلمی بلوچستان پہنچ گئی۔ کوئٹہ میں کیمپ کا انعقاد کیا اور سوشل میڈیا پر ویڈیو بھیجنے والے کرکٹرز کو مدعو کرکے ٹرائلز لئے گئے۔ محمد اکرم اور ارشد خان نے نوجوان کھلاڑیوں کو ٹپس دیں۔
فرنچائز انتظامیہ کے مطابق بہترین ٹیلنٹ کو پی ایس ایل ایمرجنگ کٹیگری میں موقع ملے گا۔
مزید خبریں
سابق فاسٹ بالر عمر گل دوران انٹرویو رو پڑے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیا
آئی پی ایل، دہلی میں میچ کے دوران گیند منہ پر لگنے سے تماشائی زخمی
اسکواش کے میدان سے پاکستان کیلٸے اچھی خبر آگئی
اذلان شاہ ہاکی کپ کیلئے 18 رکنی قومی سکواڈ کا اعلان
پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے کر سیریز برابر کر دی، ٹی 20 ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.