Aaj News

جمعہ, اپريل 26, 2024  
17 Shawwal 1445  

نیوزی لینڈ انتخابات:جیسنڈاآرڈرن کو کامیابی پروزیراعظم کی مبارکباد

وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ میں2020ء کے انتخابات میں شاندار...
اپ ڈیٹ 17 اکتوبر 2020 11:27pm

وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ میں2020ء کے انتخابات میں شاندار کامیابی پرجیسنڈا آرڈرن کو مبارک باد دی ہے۔

اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم نے کہا کہ جیسنڈا آرڈرن کی بہترین قیادت نے نہ صرف نیوزی لینڈ بلکہ پاکستان کے عوام کے دل جیتے ہیں۔

انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تعاون اور دوستی کے تعلقات کو مزید مضبوط کیا جائے گا۔

ریڈیو پاکستان

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div