آئس لینڈ کی وزیراعظم کے انٹرویو کے دوران در و دیوار ہلنے لگے
ریکیاوک: آئس لینڈ کی وزیراعظم کیٹرین جیکب دوتریس کا ایک آن...
ریکیاوک: آئس لینڈ کی وزیراعظم کیٹرین جیکب دوتریس کا ایک آن لائن انٹرویو جاری تھا کہ اچانک در و دیوار لرزنے لگے، تاہم انہوں نے اپنے جذبات پر قابو رکھتے ہوئے انٹرویو مکمل کروالیا۔
غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق کیٹرین آن لائن انٹرویو میں عالمی وباء کورونا وائرس کے باعث سیاحت کے شعبے پر پڑنے والے اثرات سے متعلق گفتگو کر رہی تھیں کہ اچانک زلزے کی انٹری سے وہ چونک کر رہ گئیں۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی انہوں نے کہا کہ 'اوہ میرے خدا! زلزلہ آیا ہے۔' پھر کہا کہ 'کوئی بات نہیں یہ آئس لینڈ ہے اور یہاں ایسا ہوتا رہتا ہے۔' یہ کہنے کے بعد انہوں نے اپنی گفتگو جاری رکھی۔
مزید خبریں
امارات میں بارش سے متاثرہ گاڑیاں سستے داموں بیچنے کی تیاری
بھارت میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور جامعہ ملیہ اسلامی یونیورسٹی کا بجٹ کم کر دیا گیا
امریکی صدر نے ڈونلڈ ٹرمپ سے مباحثہ کرنے کی حامی بھر لی
حج آپریٹرز کی جعلی ویب سائٹس کا انکشاف، سعودی عرب نے الرٹ جاری کردیا
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچادی، اسکول اور مدارس بند
جواہر لعل نہرو یونیورسٹی کی وی سی نے حجاب کو بنیادی حق قرار دے دیا
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.