فہد مصطفیٰ اور ماہرہ کی فلم 'قائد اعظم زندہ باد' کے ٹیزر کی دھوم
فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی فلم 'قائد اعظم زندہ باد' کے ٹیزر کی...
فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی فلم 'قائد اعظم زندہ باد' کے ٹیزر کی دھوم مچ گئی
تفصیلات کے مطابق 'قائد اعظم زندہ باد' کے ٹیزر کو چار روز میں چار لاکھ سے زائد افراد دیکھ چکے ہیں، ایکشن اور کامیڈی سے بھرپور فلم میں فہد مصطفیٰ پولیس کا کردار نبھارہے ہیں۔
مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔