انڈس اسپتال میں کورونا وائرس کی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع
کراچی کے انڈس اسپتال میں کورونا وائرس کی ویکسین کا انسانی ٹرائل...
کراچی کے انڈس اسپتال میں کورونا وائرس کی ویکسین کا انسانی ٹرائل شروع ہوگیا، چین کی جانب سے تیارہ کردہ ویکسین کے ٹرائل کا یہ تیسرا مرحلہ ہے۔ چین کی دو کمپنیوں نے کورونا ویکسین پر کام کیا، پاکستان میں ویکسین کے ٹرائل کا تیسرامرحلہ ہے، اس سے قبل دنیا بھر میں پہلے اور دوسرے مرحلے میں سیکڑوں افراد پرآزمائش کی گئی۔
اب اس ویکسین کو دنیا بھر میں استعمال سے قبل ہزاروں افراد پر استعمال کرنا ضروری ہے۔
تیسرے مرحلے میں ارجنٹائن ، چلی ، میکسیکو ، سعودی عرب ، روس اور پاکستان کے تقریباً چالیس ہزار رضاکار حصہ لے رہے ہیں، انڈس اسپتال کے دوہزار رضاکار شامل ہیں، یہ دنیا بھر کی گیارہویں ویکسین ہے۔
مزید خبریں
حکومتی اجازت کے بغیر حج کرنا جائز نہیں، طاہر اشرفی
سیکرٹری الیکشن کمیشن ڈاکٹر آصف حسین عہدے سے مستعفی
آصف زرداری نے پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفیٰ دے دیا
عمران خان نے مذاکرات اور ڈیل کی باز گشت کو مسترد کر دیا
لیاری گینگ وار کمانڈر ملا نثار عدم ثبوت پر ایک اور مقدمے میں بری
رینجرز کی کراچی میں تعیناتی کی مدت میں مزید اضافہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.