زلمی فاونڈیشن اور الخدمت فاونڈیشن کے درمیان ایم او یو طے پاگیا
لاہور: زلمی فاونڈیشن اور الخدمت فاونڈیشن کے درمیان ایم او یو طے...
لاہور: زلمی فاونڈیشن اور الخدمت فاونڈیشن کے درمیان ایم او یو طے پاگیا، جس کے تحت کھیلوں کی سرگرمیوں کا انعقاد اور نوجوانوں کیلئے روزگار کے مواقع فراہم کئے جائیں گے۔
لاہور میں زلمی فاؤنڈیشن اور الخدمت فاؤنڈیشن کے درمیان ایم او یو پر دستخط کی تقریب سجائی گئی۔ زلمی فاؤنڈیشن کی جانب سے ڈاکٹر سڈرک ایمل ایڈون اور الخدمت فاونڈیشن کے سیکرٹری جنرل شاہد اقبال نے ایم و ایو پر دستخط کئے۔
ایم او یو کے تحت الخدمت فاونڈیشن کے اسکولز، اسپتال، یتیم خانوں کیلئے زلمی فاونڈیشن ٹریننگ، کھیلوں کی سرگرمیوں اور ڈیجیٹل معاونت فراہم کرے گی۔
دونوں فاؤنڈیشنز مل کر روزگار کے نئے مواقع فراہم کرنے کے پروگرامز پر بھی کام کریں گے۔
مزید خبریں
چیمپئنز ٹرافی 2025: پی سی بی نے کون سے وینیوز تجویز کیے؟
ٹی20 ورلڈ کپ کیلئے بھارتی ٹیم کا اعلان، کون ان اور کون آؤٹ؟
سابق فاسٹ بالر عمر گل دوران انٹرویو رو پڑے
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے کوچز کا اعلان کردیا
آئی پی ایل، دہلی میں میچ کے دوران گیند منہ پر لگنے سے تماشائی زخمی
اسکواش کے میدان سے پاکستان کیلٸے اچھی خبر آگئی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.