سینیٹ الیکشن ،بی این پی سربراہ اختر مینگل کی اہم ملاقات
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل ...
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل ودیگررہنماوں کابی این پی (عوامی)کےسربراہ نواب زادہ میراسراراللہ خان زہری سے ان کے رہآئشگاہ میں ملاقات ہوئی ہے ۔
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ایم این اےسرداراخترجان مینگل ،ایم پی اےملک نصیرشاہوانی ،سنیٹرڈاکٹرجہانزیب جمالدینی ،ایم پی اےثناءجان بلوچ،ایم پی اےمیراخترحسین لانگو،ایم پی اےاحمدنوازبلوچ،ایم پی اےمیرحمل کلمتی،ایم پی اےبابورحیم مینگل،ڈاکٹرعبدالقدوس ودیگرنے بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سربراہ نواب زادہ میراسراراللہ خان زہری سے ان کی رہائشگاہ پر کوئٹہ میں ملاقات کی۔
ملاقات میں سنیٹ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال "سنیٹ انتخابات کے حوالے سے گفت وشنیداور موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلی خیال کیا۔
مزید خبریں
نجی ہاؤسنگ سوسائٹی کے مالک کی درخواست پر فیض حمید کیخلاف انکوائری کمیٹی قائم
لاہور میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات ملتوی
ملیر کراچی میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے خاتون ہلاک، شہری کی جوابی فائرنگ سے ڈاکو مارا گیا
درخشاں تھانے میں زیر حراست ملزم کی ہلاکت، ملوث اہلکاروں کا ریمانڈ منظور، ایس پی کلفٹن مفرور
بھکاری تھی نا پاگل، ملت ایکسپریس سانحے میں نئے انکشافات
مجھ پر منشیات کا مقدمہ جنرل باجوہ اور فیض حمید کی مرضی سے بنایا گیا، رانا ثناء اللہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.