سینیٹ الیکشن ،بی این پی سربراہ اختر مینگل کی اہم ملاقات
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل ...
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سرداراخترجان مینگل ودیگررہنماوں کابی این پی (عوامی)کےسربراہ نواب زادہ میراسراراللہ خان زہری سے ان کے رہآئشگاہ میں ملاقات ہوئی ہے ۔
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ایم این اےسرداراخترجان مینگل ،ایم پی اےملک نصیرشاہوانی ،سنیٹرڈاکٹرجہانزیب جمالدینی ،ایم پی اےثناءجان بلوچ،ایم پی اےمیراخترحسین لانگو،ایم پی اےاحمدنوازبلوچ،ایم پی اےمیرحمل کلمتی،ایم پی اےبابورحیم مینگل،ڈاکٹرعبدالقدوس ودیگرنے بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سربراہ نواب زادہ میراسراراللہ خان زہری سے ان کی رہائشگاہ پر کوئٹہ میں ملاقات کی۔
ملاقات میں سنیٹ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال "سنیٹ انتخابات کے حوالے سے گفت وشنیداور موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلی خیال کیا۔
مزید خبریں
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
سائفر کی کاپی واپس کیوں نہیں کی گئی؟ کیا وزیر اعظم کو کاپی دینے کے ثبوت موجود ہیں؟ عدالت
پاک سعودیہ نئے دور کا آغاز ہوگیا، چند روز میں سعودی وفد پاکستان آئے گا، وزیراعظم
بابر ستار کی دہری شہریت کا معاملہ، فیصل واوڈا نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے اہم مطالبہ کردیا
پنجاب حکومت سرکاری گندم پالیسی پر ایوان کو مطمئن نہ کر سکی
لاہور کی عدالت نے فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور کرلی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.