کرشنا شروف نے بھائی کو کندھوں پر اٹھا لیا

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کی بہن کرشنا شروف نے اپنے بھائی کو...
شائع 25 مارچ 2021 12:18pm

بالی ووڈ اداکار ٹائیگر شروف کی بہن کرشنا شروف نے اپنے بھائی کو کندھوں پر اٹھا لیا۔

کرشنا شروف نے ٹائیگر شروف کو اپنے کندھوں پر اٹھانے کی ویڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی۔ ساتھ ہی انہوں نے جِم میں بھائی کے ساتھ کی جانے والی پریکٹس کی مختصر ویڈیو بھی پوسٹ کی۔

بہن بھائی کی پیار بھری ویڈیو کو سوشل میڈیا پر ان کے مداح بہت پسند کر رہے ہیں۔ جسے41 ہزار سے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔

Bollywood