سونم کپور کے اس پوسٹ پر صارفین سمیت کئی نامور بھارتی اداکاروں بشمول کرینہ کپور، رنویر سنگھ، دیا مرزا، مادھوری ڈکشٹ اور جیکلین فرنانڈیز کی جانب سے بھی نیک تمناوں اور خوشی کا اظہار کیا گیا ہے۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ ماں اور پیشہ ورانہ اداکارہ کی حیثیت سے وہ اپنی زندگی کو نئے انداز میں متوازن کرنا چاہتی ہیں اس لیے انہوں نے اپنی پہلی محبت 'اداکاری' کو وقت دینے کا عہد کیا ہے۔
عالیہ نے تھیراپی سیشن اور جسمانی شعور کے متعلق بات کرتے ہوئےکہا کہ لاک ڈاؤن میں مشکل وقت کے دوران تھیراپی کا آغاز کرنے کا مقصد خود کو سکون دینا تھا لیکن ان سیشز کے دوران انہوں نے اپنی کئی پریشانیوں کو دریافت کیا۔
Thousands of people gathered round Shivaji Park, where she was cremated; Home ministry says govt will observe state mourning with the flag at half-mast today