’کاجول بہت بدمزاج اور جھگڑالو تھی‘، بہن کے دلچسپ انکشافات میری ماں کو ڈر لگتا تھا کہ وہ ایک دن مجھے مار ہی نہ دے، اداکارہ شائع 29 جولائ 2025 10:17am
کرشمہ کپور کا سنجے کپور کے 30,000 کروڑ کےاثاثے میں کوئی حصہ نہیں: بچے قانونی وارث سنجے کپور 12 جون کو اچانک دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے تھے شائع 28 جولائ 2025 03:25pm
نہ اولاد ، نہ سابقہ بیویاں ، عامر خان کی مالی سلطنت کا دربان کون؟ وہ خود بھی نہیں جانتے کہ کتنے کروڑوں کے مالک ہیں؟ شائع 28 جولائ 2025 10:50am
اکشے کمار اور پریش راول کے مابین کیسے صلح ہوئی؟ دونوں ہمیشہ ایک دوسرے کی عزت اور لحاظ کرتے رہے ہیں، سنیل شیٹھی اپ ڈیٹ 21 جولائ 2025 09:29am
شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کرتے ہوئے زخمی ہوگئے، علاج کے لیے امریکہ روانہ وہ ممبئی کے اسٹوڈیو میں ایک شدید ایکشن سین کی شوٹنگ کر رہے تھے شائع 19 جولائ 2025 01:17pm
ہاؤس فل 5 کے دو ورژنز، دونوں کا اختتام مختلف، دیکھنے کیلئے انوکھی شرط ایک ہنگامہ خیزسفرپر مبنی فلم جو ناظرین کو قہقہوں اورمعمہ دونوں میں الجھا دیتی ہے شائع 19 جولائ 2025 11:57am
شروتی ہاسن شادی کیوں نہیں کر رہیں؟ وجہ بتادی اداکاری کے بعد وہ گلوکاری کے میدان میں بھی اپنی مہارت کا لوہا منوا رہی ہیں اپ ڈیٹ 12 جولائ 2025 01:50pm
میری والدہ بالکل خیریت سے ہیں، آشا بھوسلے کی موت کی خبروں پربیٹے کا ردعمل سامنے آگیا چند روز قبل وائرل ہونے والی خبر نے مداحوں میں تشویش پھیلا دی تھی شائع 11 جولائ 2025 03:43pm
25 سال بعد ’کیونکہ ساس بھی کبھی بہو تھی‘ کی واپسی کیوں؟ ایکتا کپور نے خاموشی توڑ دی یہ شو 29 جولائی 2025 کو نشر ہونے جارہا ہے شائع 10 جولائ 2025 12:31pm
عالیہ بھٹ کی سابق اسسٹنٹ نے 77 لاکھ کا چونا لگا دیا پروڈکشن کمپنی اورذاتی اکاؤنٹس سے جعلی بلوں اور دستخطوں کے ذریعے پیسے نکالے شائع 09 جولائ 2025 10:22am
جب جیا بچن، ریکھا اور امیتابھ کا رومانوی سین دیکھ کر رو پڑیں ہم نے بہت اچھے دن گزارے لیکن بدقسمتی سے میڈیا نے ہماری تصویر کو غلط انداز میں پیش کیا، ریکھا شائع 08 جولائ 2025 03:06pm
بھارت میں مسلمانوں کا اسلام مخالف فلم کی ریلیز روکنے کا مطالبہ کسی بھی قسم کی مذہبی منافرت سے بچاسکنے کے لیے اس فلم کو روکا جائے، بھارتی مسلم کمیونٹی شائع 07 جولائ 2025 01:40pm
نورا فتیحی کے قریبی کی موت؟ روتے ہوئے دوسرے ملک روانہ اداکارہ کو ممبئی ایئرپورٹ پر شدید غم کی حالت میں دیکھا گیا شائع 07 جولائ 2025 11:43am
جاوید میانداد نے عامر خان کی شادی کی خوشی کیسے برباد کردی؟ جاوید بھائی، آپ نے میرے ساتھ اچھا نہیں کیا، عامرخان کا شکوہ شائع 02 جولائ 2025 11:34am
کرن جوہر کا خفیہ واٹس ایپ گروپ: ایسی چیٹ کہ بولی ووڈ میں کوئی منہ دکھانے لائق نہ رہے بعض اوقات گروپ میں بہت بے تکلف باتیں ہوتی ہیں، کرن جوہر شائع 01 جولائ 2025 02:43pm
کاجول نے اجے دیوگن اور شاہ رخ خان کے تعلقات پر خاموشی توڑ دی کاجول اور شاہ رخ خان کے درمیان اسکرین پر نظر آنے والی قریبی کیمسٹری نے افواہوں کو جنم دیا تھا شائع 01 جولائ 2025 10:25am
’طلاق کے بعد مسلسل شراب پی کر جان دینے کی کوشش کی‘، عامر خان کا انکشاف انہوں نے رینا کو متاثر کرنے کے لیے اپنے خون سے ایک خط بھی لکھا تھا شائع 30 جون 2025 10:51am
پریش راول نے ’ہیرا پھیری‘ کے مداحوں کو بڑی خوشخبری سنا دی ان کی "ہیرا پھیری 3" سے اچانک علحیدگی نے کافی سرخیاں بنائی تھیں شائع 30 جون 2025 10:10am
مشہور زمانہ فلم ’شعلے‘ کو ’نئے اختتام‘ کے ساتھ ریلیز کرنے کی تیاری نئے ورژن میں حذف شدہ مناظر، گانے اور فلم کا اصل اختتام شامل کیاجائے گا شائع 26 جون 2025 02:13pm
دلجیت کا ہانیہ عامر اسٹارر فلم ’سردار جی‘ بھارت میں ریلیز نہ کرنے کا اعلان اس سے پہلے پاکستانی اداکار فواد خان کی فلم پربھی پابندی عائد کی گئی تھی شائع 23 جون 2025 09:54am
اکشے کمار کی نئی منطق، ہالی ووڈ سُپر ہیروز کو ہندو کہانیوں سے نکلا قرار دے دیا اس طرح کے دعوے کئی بھارتی رہنما اور سیاستدان بھی کرچکے ہیں شائع 19 جون 2025 01:23pm
ریلیز سے قبل فلم کے مناظر پر مشتمل ہارڈ ڈسک چوری ہوگئی چوری شدہ ڈیٹا پروڈیوسرز کو بڑے مالی نقصان سے دوچار کر سکتا ہے شائع 29 مئ 2025 11:28am
’ایک گھونٹ 23 ہزار روپے کا‘، گلوکار کی لندن کے سب سے مہنگے ریسٹورنٹ میں کافی کی چسکیاں وہ جلد ہی فلم میں بھی نظر آئیں گے اپ ڈیٹ 28 مئ 2025 01:35pm
کشور کمار کے گھر میں کھوپڑیاں اور ہڈیاں رکھنے کی حقیقت کیا تھی؟ بیٹے نے پردہ چاک کر دیا یہ نوادرات آج بھی ان کے فیملی ٹرسٹ میں محفوظ ہیں شائع 28 مئ 2025 11:46am
اسکرپٹ لیک کرنے کا الزام، ڈائریکٹر کا اداکارہ کو ’فیمنزم‘ کا طعنہ فلم ساز سندیپ ریڈی وانگا نے ایک نامعلوم اداکارہ کی 'گندی پی آر گیمز' پر شدید تنقید کر دی شائع 27 مئ 2025 10:02am
ہیرا پھیری 3: اکشے کمار کے پروڈکشن ہاؤس نے پریش راول پر مقدمہ کردیا فلم چھوڑنے پر اکشے کمار کی کمپنی کا 25 کروڑ روپے کا دعویٰ شائع 22 مئ 2025 11:11am
ایشوریا رائے بچن کی سندور بھری مانگ: طلاق کی افواہوں کو زبردست جواب مل گیا ان کا مخصوص اندازان کی دلکشی کو دوبالا کر رہا تھا شائع 22 مئ 2025 09:50am
’آپریشن سندور‘ پر فلم، بولی ووڈ میں جھگڑے شروع ہوگئے معاملے کو بڑھتا دیکھ کر فلم کے ڈائریکٹر نے بعد میں میں دلی معذرت کرلی شائع 20 مئ 2025 09:37am
بائیکاٹ سے بچنے کیلئے عامر خان نے ’پی کے‘ فلم والا ٹوٹکا آزما لیا اداکارکو اپنی آنے والی فلم کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بائیکاٹ مہم کا سامنا ہے شائع 17 مئ 2025 12:34pm
بھارتی گلوکار کا پاکستان کی مخالفت میں ترکیہ، آذربائیجان نہ جانے کا اعلان کبھی نہیں کا مطلب ہے کبھی نہیں، وشال مشرا شائع 11 مئ 2025 06:35pm