مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کرلیا گیا

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو مانسہرہ سے...
شائع 13 اپريل 2021 12:32pm

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو مانسہرہ سے گرفتار کرلیا گیا۔

ڈی پی او مانسہرہ آصف بہادر کے مطابق مفتی کفایت کو ریاست مخالف بیانات پر تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا۔

مفتی کفایت اللہ دو ماہ تک روپوش رہنے کے بعد منظرعام پر آئے تھے۔

پولیس نے گھر پر چھاپا مار کر مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کیا۔

JUIF