ایمازون کے ذریعے پاکستانی اشیاء فروخت ہوسکیں گی

ایمازون سے ایکسپورٹرز کیلئے نیا راستہ کھل جانے کے موقعے پیدا...
شائع 07 مئ 2021 10:26pm

ایمازون سے ایکسپورٹرز کیلئے نیا راستہ کھل جانے کے موقعے پیدا ہوگئے۔

وزیر صنعت و تجارت رزاق داؤد کا کہنا ہے کہ ایمازون سے ایکسپورٹرز کیلیے نیا راستہ کھل گیا۔

وزیر خزانہ سے ایمازون تاجروں پر نئے ٹیکسز نہ لگانے پر بات ہوئی۔ کہیں ایسا نہ ہو ابھی ایمازون کھلا اور ٹیکسز سے بیٹھ جائے۔

انہوں نے کہا۔ ایمازون میں کوالٹی کی سخت شرائط ہیں، پاکستانی تاجروں کو ایمازون استعمال کرنے کی تربیت لینا ہوگی

رزاق داؤد کا کہنا تھا کہ پہلے ایمازون نے ہمارے 40 ایکسپورٹرز کو منظورکیا۔

Alibaba