وزیر اعظم عمران خان کی ایف بی آر کی کارکردگی کی تعریف

وزیراعظم عمران خان نےٹوئٹرپیغام میں ایف بی آرکی کارکردگی کی...
شائع 29 مئ 2021 05:48pm

وزیراعظم عمران خان نےٹوئٹرپیغام میں ایف بی آرکی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئےکہا ہے کہ جولائی تامئی میں وصولی4143 بلین تک پہنچ گئی،جو گزشتہ سال کی نسبت 18 فیصد زیادہ ہے۔یہ حکومت کی معاشی پالیسیوں کا عکاس ہے۔

pm imran khan

FBR