Aaj News

جمعرات, مئ 16, 2024  
07 Dhul-Qadah 1445  

ٹرین حادثہ، ریلوے کے 9 افسران معطل

وزیرریلوے کا ٹرین حادثہ میں غفلت اور نااہلی کے مرتکب افسران کے...
شائع 10 جون 2021 12:05am

وزیرریلوے کا ٹرین حادثہ میں غفلت اور نااہلی کے مرتکب افسران کے خلاف ایکشن لیا ہے ۔ متعدد ریلوے افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی کا باضابطہ آغاز ہو گیا ۔

سکھر،کراچی اور لاہور ڈویژن کے9 اعلیٰ افسران کو معطل کردیا گیا ۔

وزیرریلوے کا ٹرین حادثہ میں غفلت اور نااہلی کے مرتکب افسران کے خلاف ایکشن لیا گیا ہے ۔ متعدد ریلوے افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی کا باضابطہ آغاز کردیا گیا ۔

سکھر،کراچی اور لاہور ڈویژن کے9 اعلیٰ افسران کو معطل کردیا گیا ہے ۔ ڈی ای این "ٹو"سکھر غلام قادر لاکھو ،،اے ایم ای ون سکھر عبدالعزیز، پی ڈبلیو آئی میر پور قاضی شمس الدین،،سب انجیںیر جی آر ون کراچی ڈویژن، ابتصام الحسن ،،اے ٹو او- اے سی او سکھر نیہال خان،،ڈپٹی ڈویژنل سپرنٹینڈنٹ کراچی سول شوکت علی شیخ کو معطل کردیا گیا ہے۔

ریلوے حکام نے ڈی ای این ٹو کراچی مجیب رحمان،،پی ڈبلیو آئی حیدر آباد مسٹر منصور انور،،ڈویژنل مکینکل انجینئر 2 لاہور محمد عمران،، ریلوے حکام نے اسیسٹنٹ ٹریفک آفسر سکھر اور اے ایم ای سکھر اورٹی ایکس آر کراچی کو بھی معطل کردیا گیا ۔