فیس بک نے طالبان سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کر دیے

سوشل میڈیا ایپ فیس بک نےطالبان سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک...
شائع 18 اگست 2021 10:42pm

سوشل میڈیا ایپ فیس بک نےطالبان سے منسلک واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک کردیے۔

ترجمان کےمطابق امریکی قوانین کے تحت طالبان پر پابندی ہے اس لیے طالبان کے نام سے بنائے گئے تمام آفیشل اکاؤنٹس بلاک کئے گئے ہیں۔فیس بک کو امریکی پالیسی پرعمل کرنا ضروری ہے۔

فیس بک

WhatsApp

social media

Taliban