قومی اسمبلی میں نیب آرڈیننس پر بحث کیلئے اپوزیشن کی ریکوزیشن جمع
اسلام آباد: اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں نیب آرڈیننس پر بحث کیلئے...
اسلام آباد: اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں نیب آرڈیننس پر بحث کیلئے ریکوزیشن جمع کرا دی۔
مشترکہ اپوزیشن کی جانب سے قومی اسمبلی کااجلاس بلانےکیلئےریکوزیشن جمع کروادی گئی،ریکوزیشن پر 156 اراکین کے دستخط ہیں۔
ریکوزیشن پر اسپیکر اسد قیصر قومی اسمبلی کااجلاس 14 دن میں بلانے کے پابند ہیں ۔
ریکوزیشن کے متن میں کہا گیا ہے کہ نیب آرڈیننس پر بحث کیلئے فوری اجلاس بلایا جائے،اپوزیشن سےنیب چیئرمین کی تقرری پرمشاورت نہیں کی جارہی،مشاورت نہ ہونے کی وجہ سے غیر ضروری تاخیرہورہی ہے، مشاورت نہ ہونا غیر آئینی عمل ہے۔
opposition
اسلام آباد
NAB ordinance
National Assembly
مزید خبریں
سائفر کیس: پراسیکیوٹر کو آئندہ سماعت پر عمومی یا خصوصی حکومتی حکم نامہ پیش کرنے کا حکم
سُپریم کورٹ نے حق مہر دینے میں تاخیر پر جُرمانہ عائدکر دیا
190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل کیس کی سماعت آج اڈیالہ جیل میں ہوگی
بلاول بھٹو زرداری نے عام انتخابات کے حوالے سے تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت کردی
عمران کی نااہلی کیخلاف اپیل واپس لینے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائیگا
بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.