نئے صوبوں کے قیام کے لیے آئین کے کن آرٹیکلز میں ترمیم کرنا ہوگی؟ پارلیمانی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی، سینیٹ اور متعلقہ صوبائی اسمبلی کی منظوری کے بغیر نئے صوبے قائم نہیں ہو سکتے۔ شائع 06 اگست 2026 05:51pm
قومی اسمبلی سے استعفے کے بعد اختر مینگل نے تنخواہیں اور مراعات واپس کردیں بی این پی سربراہ نے تنخواہوں کی واپسی کے لیے 78 لاکھ 92 ہزار 725 روپے کا چیک قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو بھجوادیا۔ اپ ڈیٹ 09 جولائ 2026 09:11pm
جو وزیر کہے راولا کوٹ والے کشمیری نہیں وہ کابینہ میں کیوں ہے؟ بلاول کی خواجہ آصف پر تنقید وزیراعظم اپنی کابینہ کو کنٹرول کریں ورنہ وقت گزرنے کے ساتھ مشکلات میں اضافہ ہوگا: چیئرمین پیپلز پارٹی کا قومی اسمبلی میں خطاب شائع 24 جون 2026 06:59pm
امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات سے امن اور استحکام کی نئی امید پیدا ہوئی: وزیراعظم پاکستان نے ہمیشہ خطے میں امن، مذاکرات اور سفارت کاری کو فروغ دینے کی کوشش کی: وزیراعظم شائع 23 جون 2026 01:50pm
قومی اسمبلی سے دفاعی بجٹ بغیر کسی مخالفت کے متفقہ طور پر منظور بجٹ اجلاس کے دوران مسلح افواج کے لیے 298 اور شعبہ دفاع کے ترقیاتی اخراجات کے لیے 109 ارب روپے کے مطالباتِ زر پیش کیے گئے۔ شائع 21 جون 2026 04:48pm
پیٹرول کی قیمت میں آج خاطر خواہ کمی کریں گے، وزیراعظم کا اعلان آج جمعہ ہے اور تیل کی قیمتوں سے متعلق فیصلہ ہونا ہے، جبکہ ہفتہ وار قیمتوں کا اعلان بھی آج ہی کیا جائے گا: وزیراعظم شائع 19 جون 2026 12:44pm
وفاقی بجٹ: کم سے کم ماہانہ اجرت 40 ہزار 700 مقرر، سرکاری ملازمین کی تنخواہ و پینشن میں 7 فی صد اضافہ قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں وزیر خزانہ نے نئے مالی سال کا وفاقی بجٹ پیش کرتے ہوئے مختلف مالی اور معاشی اقدامات کا اعلان کیا۔ اپ ڈیٹ 12 جون 2026 07:22pm
قومی اسمبلی قائمہ کمیٹی میں پنکی کیس زیر بحث: پرویز اشرف کی پیشی اور الزامات پر وضاحت پنکی کے وکیل نے عدالت پیشی کے دوران پرویز اشرف کا نام لیا، سندھ پولیس اور ایف آئی اے افسران جواب دیں: چیئرمین کمیٹی شائع 20 مئ 2026 07:10pm
کفایت شعاری مہم: قومی اسمبلی اراکین کے پروٹوکول کی تمام گاڑیاں گراؤنڈ کردی گئیں سرکاری پٹرول کا استعمال بند، اضافی ڈرائیورز چھٹیوں پر، اسٹاف کا اوور ٹائم بھی معطل شائع 11 مارچ 2026 09:34pm
کفایت شعاری: قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں بڑے اقدامات، گاڑیاں بند اور تنخواہوں میں کٹوتی قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، یہ اقدامات وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کے تحت کیے گئے ہیں۔ شائع 11 مارچ 2026 01:44pm
پی ٹی آئی کے اراکینِ اسمبلی کا رات سے پارلیمنٹ کے باہر دھرنا جاری پارلیمنٹ میں کسی بھی رکن یا فرد کے داخلے پر فی الحال پابندی عائد ہے اپ ڈیٹ 14 فروری 2026 02:41pm
اپوزیشن کے الزامات پر اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار کی میڈیا سے ملاقات سیکیورٹی ذرائع نے اپوزیشن لیڈر کے پاک فوج سے متعلق حالیہ بیان کو افسوسناک اور جھوٹ پر مبنی قرار دیا۔ شائع 12 فروری 2026 09:05am
اختر مینگل کا قومی اسمبلی کی نشست سے استعفا 17 ماہ بعد منظور سردار اختر مینگل نے قومی اسمبلی کی رکنیت سے استعفا 3 ستمبر 2024 کو دیا تھا۔ شائع 11 فروری 2026 11:56am
بلوچستان کے حقوق کی تحریک اسمگلنگ مافیا کے ہاتھوں یرغمال بن چکی ہے: خواجہ آصف اسمگلنگ کی روک تھام کے بعد اب یہ گروہ صوبے میں بدامنی پھیلا رہے ہیں: خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں خطاب اپ ڈیٹ 02 فروری 2026 07:58pm
انتخابات ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی سے منظور پیپلز پارٹی کے ارکان کی جانب سے متعدد اہم بل ایوان میں پیش شائع 21 جنوری 2026 02:20pm
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس طلب کرنے کا فیصلہ، اہم قانون سازی متوقع اہم قانون سازی ایجنڈے میں شامل، 29 بلز پیش کیے جانے کا امکان شائع 14 جنوری 2026 03:43pm
اپوزیشن لیڈر کا انتخاب جمعرات تک ہوجائے گا، بیرسٹر گوہر محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 13 جنوری 2026 01:37pm
پیپلزپارٹی کا احتجاج: حکومت نے اسپیشل اکنامک زونز ترمیمی آرڈیننس واپس لے لیا پیپلز پارٹی نے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا، شازیہ مری کی تصدیق شائع 12 جنوری 2026 11:34pm
فٹبال ٹیم کے ساتھ لنگڑا کھلاڑی بھی جاپان پہنچ گیا، قائمہ کمیٹی میں انکشاف قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اورسیز پاکستانیز کے اجلاس میں ڈی جی ایف آئی نے بریفنگ دی۔ شائع 17 دسمبر 2025 05:04pm
ایاز صادق کا حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات میں کردار ادا کرنے کا عندیہ ہم نے مذاکرات سے کبھی انکار نہیں کیا، چاہتے ہیں حالات بہتر ہوں، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 09 دسمبر 2025 12:35am
’یہ نوٹ کس کے ہیں؟‘ متعدد اراکینِ قومی اسمبلی نے ہاتھ کھڑے کر دیے اسپیکرنے پیسے اصل مالک تک پہنچانے کی ہدایت کر دی۔ اپ ڈیٹ 08 دسمبر 2025 09:39pm
اپوزیشن کی ملاقات بے نتیجہ: اسپیکر کا محمود اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر ماننے سے انکار اپوزیشن لیڈر ہمارا حق ہے جلد تقرر کیا جائے، ہم پارلیمنٹ پر حملہ اور نہیں ہونگے، اپوزیشن رہنما کی اسپیکر کو یقین دہانی شائع 01 دسمبر 2025 10:19pm
قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ترمیمی بل منظور وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ بل ایوان میں پیش کیا۔ اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 08:50pm
27ویں ترمیم کا نیا متن سینیٹ سے منظور، سیف اللہ ابڑو اور احمد خان نے بھی ووٹ دیا سیف اللہ ابڑو اور احمد خان نے آئینی ترمیم کے حق میں جبکہ جے یو آئی کے چار سینیٹرز نے بل کی مخالفت میں ووٹ دیا۔ شائع 13 نومبر 2025 04:56pm
27ویں آئینی ترمیم سندھ ہائی کورٹ میں چیلنج کردی گئی 27 ویں آئینی ترمیم کے خلاف لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست واپس لینے کی بنیاد پر خارج کردی گئی۔ اپ ڈیٹ 13 نومبر 2025 01:25pm
افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہورہی ہے، طالبان حکومت دہشت گردوں کو لگام دے: وزیراعظم ہر اس چیز کے خلاف ہوں جو وفاق کو کمزور کرے، اتفاق رائے کے بغیر 18ویں ترمیم میں تبدیلی نہیں ہوگی: شہباز شریف کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال شائع 12 نومبر 2025 08:09pm
قومی اسمبلی میں 27 ویں آئینی ترمیم دو تہائی اکثریت سے منظور بل دوبارہ سینیٹ میں پیش ہوگا۔ اپ ڈیٹ 12 نومبر 2025 09:23pm
قومی اسمبلی میں پیش 27 ویں آئینی ترمیم میں شامل کی گئی مزید اضافی ترامیم کون سی ہیں؟ سینیٹ سے منظور آئینی ترمیم کی بعض شقیں قومی اسمبلی میں حذف کی گئی ہیں۔ شائع 12 نومبر 2025 07:27pm