پاکستان شائع 25 جولائ 2024 09:20pm قومی اسمبلی کے 39 ممبر پی ٹی آئی کے رکن قرار، سنی اتحاد کونسل کی نشستیں کم ہوگئیں پارٹی پوزیشن کی تبدیلی سے 23 مخصوص نشستوں کا فیصلہ بھی ہوگا
پاکستان شائع 24 جولائ 2024 05:52pm قومی اسمبلی کے ملازمین کو سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روک دیا گیا حاضر سروس کیساتھ ریٹائرڈ ملازمین کو بھی قوانین اور قواعد و ضوابط کی پاسداری کرنی ہوگی، سرکولر
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جولائ 2024 10:40pm پی ٹی آئی نے پنجاب سے قومی اسمبلی میں خواتین کی 14 مخصوص نشستوں کیلئے فہرست تیار کرلی فہرست کی حتمی منظوری عمران خان دیں گے
پاکستان اپ ڈیٹ 14 جولائ 2024 02:05pm مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، سینیٹ و قومی اسمبلی اجلاس بلانے پر غور پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے کا حتمی فیصلہ کل نواز شریف کی صدارت میں اجلاس میں ہوگا
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 08:22pm قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے اپوزیشن پر وار، ایوان میں ہنگامہ آرائی خواجہ آصف کی تقریر کے دوران بھی اپوزیشن کا شور شرابہ
پاکستان شائع 10 جولائ 2024 04:41pm قومی اسمبلی : سانحہ درینگڑھ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور قرارداد سربراہ بلوچستان شہداء فورم اور ایم این اے نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے پیش کی
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 08:51pm ہائیکورٹ کے ججز کی تعیناتی کے طریقہ کار کے حوالے سے ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش ہمیں خود ججز کی تقرری سمیت مختلف معاملات پر اتفاق رائے کرنا ہو گا، وزیر قانون اعظم نذیر
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 08:10pm مسیحی برادری میں شادی کی عمر تبدیل، بل قومی اسمبلی میں منظور مسیحی شادی ایکٹ 1872 میں ترمیم کا بل عامر جیوا نے قومی اسمبلی میں پیش کیا
پاکستان شائع 09 جولائ 2024 04:42pm بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کی تمام کٹوتی تحاریک ناکام ہوئیں، قانون سازی کا طریقہ کار معطل کرکے 5 سرکاری بل منظور کیے گئے، فافن بجٹ بحث میں کس جماعت نے کتنا حصہ ڈالا؟ فارفن کی رپورٹ جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 08:06pm اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، ’پنجاب اور وفاق میری گرفتاری کیلئے بے تاب ہے‘ عمر ایوب گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار نا ہو سکے
پاکستان اپ ڈیٹ 29 جون 2024 08:35am پاکستان میں انتخابات میں تحقیقات کے امریکی مطالبے کیخلاف قرار داد منظور، اپوزیشن کے سائفر کے نعرے پاکستان آزاد اور خود مختار ملک ہے، اندرونی معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کرے گا، قرار داد
پاکستان اپ ڈیٹ 28 جون 2024 07:47pm پیٹرولیم لیوی سمیت کئی ٹیکسوں میں ردوبدل، حکومت فنانس بل منظور کرانے میں کامیاب اپوزیشن کا بجٹ منظوری کے دوران ایوان سے واک آؤٹ
پاکستان شائع 28 جون 2024 09:40am سنی اتحاد کونسل نے آج قومی اسمبلی میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ کرلیا تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب
پاکستان شائع 27 جون 2024 03:04pm قومی اسمبلی، اسحاق ڈار کی تقریر کے دوران بجلی چلی گئی بتایا گیا تکنیکی خرابی سے بجلی گئی، اسپیکر نے کہا ایوان سولر پر ہے، ایسا ہونا ہی نہیں چاہیے تھا۔
پاکستان شائع 27 جون 2024 12:50pm انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے امریکی مطالبے پر پاکستان کا جواب دینے کا فیصلہ امریکی قرارداد کا سخت نوٹس لیا ہے، قومی اسمبلی میں ایک قرارداد پیش کی جائے گی، اسحاق ڈار کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال
پاکستان شائع 26 جون 2024 08:13pm رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری کا تنخواہ اور الاؤنسز سے متعلق بڑا فیصلہ آصفہ بھٹو زرداری نواب شاہ کے حلقے این اے 207 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں
پاکستان شائع 26 جون 2024 07:55pm اسپیکر قومی اسمبلی کا زرتاج گل سے نظریں ملانے سے انکار اسپیکر صاحب آپ میری طرف دیکھیں، زرتاج گل کی درخواست
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 05:30pm وزیراعظم کا اپوزیشن سے مصافحہ، ’عمران خان کو مشکلات ہیں، تو آئیں بیٹھ کر بات کریں‘ ہمیشہ کی طرح اپنی مذاکرات کی پیشکش کو ایک بار پھر دہراتا ہوں، وزیر اعظم
پاکستان اپ ڈیٹ 26 جون 2024 07:57pm ملک دیوالیہ ہورہا ہے، آپ کی توجہ صرف ٹیکس لگانے پرہے، مولانا فضل الرحمان پارلیمان اپنا مقدمہ ہار چکی ہے، اسٹیبلشمنٹ الیکشن میں دھاندلی کرے گی تو ایسا ہوگا، سربراہ جے یو آئی (ف)
پاکستان اپ ڈیٹ 27 جون 2024 12:04am قومی اسمبلی : وزارتوں و ڈویژنز کے 8780 ارب روپے سے زائد مالیت کے 121 مطالبات زر منظور تین وزارتوں اور ڈویژنز کے مطالبات زر پر اپوزیشن کی کٹوتی کی تحاریک ووٹنگ کے ذریعے مسترد
پاکستان شائع 25 جون 2024 10:53pm قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر معاملات طے ہوگئے، پی پی اہم کمیٹیوں کی سربراہی کریگی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے سربراہان کے انتخاب کا عمل بدھ سے شروع ہو گا
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 09:43pm بجٹ منظور نہ ہو تو حکومت ختم ہوجاتی ہے، بیرسٹر گوہر سال 2019 میں 250 اراکین قومی اسمبلی نے بجٹ بحث میں حصہ لیا، اس بار 60 نے حصہ لیا، بیرسٹر گوہر
پاکستان اپ ڈیٹ 25 جون 2024 09:42pm نیب جمہوریت کو نقصان پہنچانے والا ادارہ ہے، ہمارے منشور نیب کو ختم کرنا ہے، بلاول میثاق معیشت کے بغیر ملک کے بنیادی معاشی مسائل حل نہیں ہوسکتے، چیئرمین پی پی پی
پاکستان شائع 23 جون 2024 08:35pm وفاقی بجٹ پر پی پی نوجوان ایم این اے نوابزادہ جمال رئیسانی بھی برس پڑے حکومت سمندر کے کنارے ریت کی دیوار بنا رہی ہے، رکن قومی اسمبلی
پاکستان شائع 23 جون 2024 07:32pm سنی اتحاد کونسل کے جنید اکبر کے قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران نامناسب الفاظ جنید اکبر کے نامناسب الفاظ کے استعمال پر حکومتی اراکین کا شدید احتجاج
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 09:53pm طالبان کو لانیوالے آپریشن عزم استحکام کے مخالفت ہیں، گڈ اور بیڈ کی بحث کون لایا، عطاتارڑ طالبان کو کون واپس لے کر آیا تھا، وفاقی وزیر
پاکستان اپ ڈیٹ 23 جون 2024 06:57pm ’اغوا کے بعد مجھے کہا گیا بلاول کی پارٹی جوائن کریں گی یا مریم کی‘، شاندانہ گلزار پھٹ پڑیں آپ کو عمران خان پسند نہیں ہے تو مسئلہ نہیں، ملک کو تو بخش دیتے، شاندانہ گلزار
پاکستان شائع 23 جون 2024 05:23pm جسے عوام چنے اسے چنوا دیا جاتا ہے، علی محمد خان علی محمد خان کا بینظیر قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ
پاکستان شائع 23 جون 2024 04:45pm سنی اتحاد کونسل کی جانب سے زرتاج گل پارلیمانی لیڈر مقرر، اسپیکر نے منظوری دیدی سنی اتحاد کونسل نے زرتاج گل کو اپنا پارلیمانی لیڈر نامزد کیا تھا
پاکستان شائع 23 جون 2024 03:51pm سوات واقعہ: قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظور اقلیتوں کے خلاف واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، قرارداد
مخصوص نشستوں کے فیصلے پر جزوی عملدرآمد، 39 پی ٹی آئی اراکین کا نوٹیفیکیشن، سپریم کورٹ سے مزید رہنمائی لینے کا فیصلہ