سندھ کو معاہدے کے مطابق پانی فراہم کیا جائے، یوسف تالپور کا مطالبہ ہمارے اراکین پانی کی تقسیم کے مسئلے پر بات کرنا چاہتے ہیں ان کو اجازت دی جائے، سید نوید قمر شائع 09 ستمبر 2024 09:25pm
کئی سالوں سے حیدر آباد ائیر پورٹ کی کمرشل ائیر لائنز کی بندش پر توجہ دلاؤ نوٹس قومی اسمبلی میں قومی یونیورسٹی برائے ٹیکنالوجی ترمیمی بل 2024 منظور شائع 09 ستمبر 2024 09:00pm
وزیر اعظم اور وزیر خزانہ این ایف سی مطابق کے پی سے اپنی کمٹمنٹ پوری کریں، اسد قیصر جب سفارشات آ جائیں گی تو دسویں این ایف سی کے لیے انہیں دیکھ لیں گے، وزیر مملکت علی پرویز کا جواب اپ ڈیٹ 09 ستمبر 2024 09:13pm
گزشتہ پانچ سال کے دوران لیے گئے بیرونی قرضوں کی تفصیلات منظر عام پر پانچ سال میں بیرونی قرضوں پر کتنا سود ادا کیا گیا شائع 09 ستمبر 2024 06:14pm
پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا شیڈول اب تک کیوں فائنل نہ ہوسکا اجلاس میں متعدد بلز قانون سازی کے لیے پیش ہوں گے، حکومت ہوم ورک مکمل کرنا چاہتی ہے، ذرائع شائع 09 ستمبر 2024 05:16pm
قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، 8 نکاتی ایجنڈا جاری اجلاس میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی ترمیمی بل پر قانون سازی ہوگی شائع 08 ستمبر 2024 07:40pm
پُرامن اجتماع و امن عامہ اور الیکشن ایکٹ ترمیمی بلز سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی منظور پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل نے بل کی شدید مخالفت کی، اراکین نےاحتجاج کیا اور نو نو کے نعرے لگائے شائع 06 ستمبر 2024 02:54pm
آئی پی پیز نے عوام کا خون نچوڑ لیا، قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن جماعتیں یک زبان کے الیکٹرک نے ریاست کے اندر ریاست بنائی ہوئی ہے، سید امین الحق اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 10:58pm
مولانا فضل الرحمان نے حکومت سے تعاون کا اشارہ دے دیا سیاستدانوں اور قائدین کو غیر ضروری سمجھنے سے زیادہ بڑی حماقت کوئی نہیں، سربراہ جے یو آئی اپ ڈیٹ 04 ستمبر 2024 08:27pm
سندھ کی لاکھوں ایکڑ زمین ’بانٹنے‘ کے بیان پر خورشید شاہ کی سبکی فیصلہ کرلیں اڑتالیس لاکھ ایکڑ زمین چاہیئے یا پاکستان؟ پیپلز پارٹی کے رہنما کا قومی اسمبلی میں اعتراض شائع 04 ستمبر 2024 08:40am
حکومت، اختر مینگل سے ضرور رابطہ کرے گی، رانا ثناء اللہ اختر مینگل کا قومی اسمبلی سے استعفیٰ وفاق کیلئے بُرا شگون ہے، سعد رفیق شائع 03 ستمبر 2024 11:51pm
قومی اسمبلی میں سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھانے کا ترمیمی بل مؤخر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے بل مؤخر کرنے کی تجویز دی اپ ڈیٹ 03 ستمبر 2024 02:09pm
قومی اسمبلی کا اجلاس کل ہوگا، وزیر خزانہ آڈیٹر جنرل کی رپورٹ پیش کریں گے اجلاس کا 20 نکاتی ایجنڈا جاری، اسٹیٹ بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی ششماہی رپورٹ بھی ایوان میں پیش ہوگی شائع 01 ستمبر 2024 07:21pm
عمر ایوب خان نے یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کے ملازمین کا معاملہ قومی اسمبلی میں اٹھا دیا اپوزیشن لیڈر نے عمران خان کو جیل میں سہولیات کی عدم دستیابی کا مسلئہ بھی اٹھایا شائع 30 اگست 2024 02:32pm
عمران خان کے معاملے پر احسن اقبال کی تقریر پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ جو ہورہا ہے وہ مکافات عمل ہے، لیگی رکن قومی اسمبلی احسن اقبال اپ ڈیٹ 30 اگست 2024 02:55pm
پاکستان رواں سال قرض کی مد میں 18ہزار 700 ارب روپے ادا کرے گا، وزارت خزانہ وفاقی حکومت نے رواں سال جون تک ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات جاری کردی شائع 30 اگست 2024 01:17pm
قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب اجلاس کا 19 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا شائع 29 اگست 2024 09:03pm
پاکستان کی آبادی کا بڑا حصہ ذہنی طور پر دہشتگرد ہے، ایمل ولی جس چیز کو آج ہم فساد کہہ رہے، ریاست پاکستان نے اسے جہاد کے نام پر پروموٹ کیا، ایمل ولی شائع 27 اگست 2024 07:39pm
قومی اسمبلی کا اجلاس کورم پورا نہ ہونے پر ملتوی، اپوزیشن کا واک آؤٹ ایوان میں آج کئی آئینی ترمیمی بلز پیش ہونا تھے شائع 27 اگست 2024 01:44pm
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ملتوی نہ کرنے کی یقین دہانی مانگنے پر حکومتی نمائندوں کی اسمبلی میں آئیں بائیں شائیں میں نہیں کہہ سکتا کہ الیکشن ہوں گے یا نہیں، وزیر قانون اپ ڈیٹ 26 اگست 2024 08:49pm
پی ٹی آئی کے زیر حراست رکن والدہ سے ملاقات کے دوران آبدیدہ اسپیکر ایاز صادق نے حاجی امتیاز کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے تھے شائع 26 اگست 2024 08:00pm
مبارک ثانی کیس پر سپریم کورٹ کا شکرگزار ہوں، انہوں نے کمی بیشی ختم کردی، ایاز صادق گوادر ایئرپورٹ رواں سال مکمل ہوکر آپریشنل ہو جائےگا، خواجہ آصف شائع 26 اگست 2024 07:42pm
حکومتی رویہ کی مذمت، پی ٹی آئی سمیت اپوزیشن کا قومی اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ حکومت عوام کی آواز نہیں سنے گی تو ملک میں لاقانونیت بڑھے گی، اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اپ ڈیٹ 26 اگست 2024 07:54pm
پارلیمنٹ میں اہم قانون سازی کی تیاریاں، پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 28 اگست کو بلانے کا فیصلہ تمام ارکان کو ایوان میں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کا ایجنڈا تاحال سامنے نہیں آیا شائع 25 اگست 2024 08:58am
قومی اسمبلی کا اجلاس 26 اگست کو شام 5 بجے بلا لیا گیا سینیٹ کا اجلاس 27 اگست بروز منگل شام 5 بجے طلب کر لیا گیا اپ ڈیٹ 23 اگست 2024 08:21pm
قائمہ کمیٹی اجلاس، ایم این اے اقبال آفریدی کا خواتین کے لباس پر اعتراض، ’تحریک انصاف ایکشن لے‘ عطا تارڑ کا مطالبہ اجلاس میں خواتین کے لباس کے لیے ایس او پیز ہونے چاہئیں، قائمہ کمیٹی میں لوگ سیکھتے ہیں، اقبال آفریدی اپ ڈیٹ 16 اگست 2024 05:10pm
اسپیکر ایاز صادق کا قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کی تنظیم نو کا فیصلہ تنظیم نو سے قومی خزانے کو ایک ارب روپے سالانہ کی بچت ہوگی شائع 15 اگست 2024 05:19pm
الیکشن کمیشن احترام کا حقدار ہے مگر کچھ ججز تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں، چیف جسٹس ادارے کی ساکھ میں اس وقت اضافہ ہوتا ہے جب وہ احترام کے دائرہ کار میں فرائض سر انجام دے، تفیصلی فیصلہ شائع 12 اگست 2024 03:27pm
لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم، قومی اسمبلی کے 3 حلقوں پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کامیاب قرار سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کی دوبارہ گنتی کے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا اپ ڈیٹ 12 اگست 2024 06:21pm
امام مسجد نبوی ﷺ کے سامنے بلاول بھٹو نے موقع کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی، شاہ محمود جماعت اسلامی کا حکومت سے معاہدہ ہوا ہے، دعا ہے پورا ہو، رہنما پی ٹی آئی شائع 10 اگست 2024 04:45pm