قومی اسمبلی میں وزیراعظم کے اپوزیشن پر وار، ایوان میں ہنگامہ آرائی خواجہ آصف کی تقریر کے دوران بھی اپوزیشن کا شور شرابہ اپ ڈیٹ 10 جولائ 2024 08:22pm
قومی اسمبلی : سانحہ درینگڑھ کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور قرارداد سربراہ بلوچستان شہداء فورم اور ایم این اے نوابزادہ جمال خان رئیسانی نے پیش کی شائع 10 جولائ 2024 04:41pm
ہائیکورٹ کے ججز کی تعیناتی کے طریقہ کار کے حوالے سے ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش ہمیں خود ججز کی تقرری سمیت مختلف معاملات پر اتفاق رائے کرنا ہو گا، وزیر قانون اعظم نذیر شائع 09 جولائ 2024 08:51pm
مسیحی برادری میں شادی کی عمر تبدیل، بل قومی اسمبلی میں منظور مسیحی شادی ایکٹ 1872 میں ترمیم کا بل عامر جیوا نے قومی اسمبلی میں پیش کیا شائع 09 جولائ 2024 08:10pm
بجٹ اجلاس میں اپوزیشن کی تمام کٹوتی تحاریک ناکام ہوئیں، قانون سازی کا طریقہ کار معطل کرکے 5 سرکاری بل منظور کیے گئے، فافن بجٹ بحث میں کس جماعت نے کتنا حصہ ڈالا؟ فارفن کی رپورٹ جاری شائع 09 جولائ 2024 04:42pm
اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کے گھر پر پولیس کا چھاپہ، ’پنجاب اور وفاق میری گرفتاری کیلئے بے تاب ہے‘ عمر ایوب گھر پر نہ ہونے کے باعث گرفتار نا ہو سکے اپ ڈیٹ 07 جولائ 2024 08:06pm
پاکستان میں انتخابات میں تحقیقات کے امریکی مطالبے کیخلاف قرار داد منظور، اپوزیشن کے سائفر کے نعرے پاکستان آزاد اور خود مختار ملک ہے، اندرونی معاملات میں مداخلت برداشت نہیں کرے گا، قرار داد اپ ڈیٹ 29 جون 2024 08:35am
پیٹرولیم لیوی سمیت کئی ٹیکسوں میں ردوبدل، حکومت فنانس بل منظور کرانے میں کامیاب اپوزیشن کا بجٹ منظوری کے دوران ایوان سے واک آؤٹ اپ ڈیٹ 28 جون 2024 07:47pm
سنی اتحاد کونسل نے آج قومی اسمبلی میں بھرپور احتجاج کا فیصلہ کرلیا تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل طلب شائع 28 جون 2024 09:40am
قومی اسمبلی، اسحاق ڈار کی تقریر کے دوران بجلی چلی گئی بتایا گیا تکنیکی خرابی سے بجلی گئی، اسپیکر نے کہا ایوان سولر پر ہے، ایسا ہونا ہی نہیں چاہیے تھا۔ شائع 27 جون 2024 03:04pm
انتخابات میں دھاندلی کی تحقیقات کے امریکی مطالبے پر پاکستان کا جواب دینے کا فیصلہ امریکی قرارداد کا سخت نوٹس لیا ہے، قومی اسمبلی میں ایک قرارداد پیش کی جائے گی، اسحاق ڈار کا قومی اسمبلی میں اظہار خیال شائع 27 جون 2024 12:50pm
رکن قومی اسمبلی آصفہ بھٹو زرداری کا تنخواہ اور الاؤنسز سے متعلق بڑا فیصلہ آصفہ بھٹو زرداری نواب شاہ کے حلقے این اے 207 سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئیں شائع 26 جون 2024 08:13pm
اسپیکر قومی اسمبلی کا زرتاج گل سے نظریں ملانے سے انکار اسپیکر صاحب آپ میری طرف دیکھیں، زرتاج گل کی درخواست شائع 26 جون 2024 07:55pm
وزیراعظم کا اپوزیشن سے مصافحہ، ’عمران خان کو مشکلات ہیں، تو آئیں بیٹھ کر بات کریں‘ ہمیشہ کی طرح اپنی مذاکرات کی پیشکش کو ایک بار پھر دہراتا ہوں، وزیر اعظم اپ ڈیٹ 26 جون 2024 05:30pm
ملک دیوالیہ ہورہا ہے، آپ کی توجہ صرف ٹیکس لگانے پرہے، مولانا فضل الرحمان پارلیمان اپنا مقدمہ ہار چکی ہے، اسٹیبلشمنٹ الیکشن میں دھاندلی کرے گی تو ایسا ہوگا، سربراہ جے یو آئی (ف) اپ ڈیٹ 26 جون 2024 07:57pm
قومی اسمبلی : وزارتوں و ڈویژنز کے 8780 ارب روپے سے زائد مالیت کے 121 مطالبات زر منظور تین وزارتوں اور ڈویژنز کے مطالبات زر پر اپوزیشن کی کٹوتی کی تحاریک ووٹنگ کے ذریعے مسترد اپ ڈیٹ 27 جون 2024 12:04am
قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر معاملات طے ہوگئے، پی پی اہم کمیٹیوں کی سربراہی کریگی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کے سربراہان کے انتخاب کا عمل بدھ سے شروع ہو گا شائع 25 جون 2024 10:53pm
بجٹ منظور نہ ہو تو حکومت ختم ہوجاتی ہے، بیرسٹر گوہر سال 2019 میں 250 اراکین قومی اسمبلی نے بجٹ بحث میں حصہ لیا، اس بار 60 نے حصہ لیا، بیرسٹر گوہر اپ ڈیٹ 25 جون 2024 09:43pm
نیب جمہوریت کو نقصان پہنچانے والا ادارہ ہے، ہمارے منشور نیب کو ختم کرنا ہے، بلاول میثاق معیشت کے بغیر ملک کے بنیادی معاشی مسائل حل نہیں ہوسکتے، چیئرمین پی پی پی اپ ڈیٹ 25 جون 2024 09:42pm
وفاقی بجٹ پر پی پی نوجوان ایم این اے نوابزادہ جمال رئیسانی بھی برس پڑے حکومت سمندر کے کنارے ریت کی دیوار بنا رہی ہے، رکن قومی اسمبلی شائع 23 جون 2024 08:35pm
سنی اتحاد کونسل کے جنید اکبر کے قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران نامناسب الفاظ جنید اکبر کے نامناسب الفاظ کے استعمال پر حکومتی اراکین کا شدید احتجاج شائع 23 جون 2024 07:32pm
طالبان کو لانیوالے آپریشن عزم استحکام کے مخالفت ہیں، گڈ اور بیڈ کی بحث کون لایا، عطاتارڑ طالبان کو کون واپس لے کر آیا تھا، وفاقی وزیر اپ ڈیٹ 23 جون 2024 09:53pm
’اغوا کے بعد مجھے کہا گیا بلاول کی پارٹی جوائن کریں گی یا مریم کی‘، شاندانہ گلزار پھٹ پڑیں آپ کو عمران خان پسند نہیں ہے تو مسئلہ نہیں، ملک کو تو بخش دیتے، شاندانہ گلزار اپ ڈیٹ 23 جون 2024 06:57pm
جسے عوام چنے اسے چنوا دیا جاتا ہے، علی محمد خان علی محمد خان کا بینظیر قتل پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ شائع 23 جون 2024 05:23pm
سنی اتحاد کونسل کی جانب سے زرتاج گل پارلیمانی لیڈر مقرر، اسپیکر نے منظوری دیدی سنی اتحاد کونسل نے زرتاج گل کو اپنا پارلیمانی لیڈر نامزد کیا تھا شائع 23 جون 2024 04:45pm
سوات واقعہ: قومی اسمبلی میں اقلیتوں کے تحفظ کی قرارداد منظور اقلیتوں کے خلاف واقعات میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کی جائے، قرارداد شائع 23 جون 2024 03:51pm
قومی اسمبلی اجلاس: سنی اتحاد کونسل، جے یو آئی کا شدید احتجاج، فوجی آپریشن نامنظور کے نعرے خواجہ آصف کی تقریر کے دوران ’فاٹا آپریشن بند کرو‘، 'فوجی آپریشن'، 'خیبرپختونخوا آپریشن نامنظور' کے نعرے اپ ڈیٹ 23 جون 2024 07:07pm
پی ٹی آئی آج بھی فوج کے خلاف دہشت گردوں کے ساتھ کھڑی ہے، خواجہ آصف میں اقلیتوں کے خلاف بڑھتے ہوئے واقعات پوری قوم کے لیے شرمساری کا باعث ہیں، وزیر دفاع اپ ڈیٹ 23 جون 2024 06:26pm
چین کی جانب سے اپنا گھر درست کرنے کا کہا جا رہا ہے، عمر ایوب ’چینی عہدیدار کی جانب سے پاکستان میں آکر یہ پیغام دینا، اس سے یہ بات سمجھ آتی ہے کہ ہمیں اپنا گھر درست کرنے کا کہا جا رہا ہے۔‘ شائع 22 جون 2024 02:37pm
مذہب کے نام پر توڑ تھوڑ کی گئی، علما اور ایوان سوات واقعے کا نوٹس لیں، احسن اقبال سوات کا واقعہ افسوس ناک ہے، کسی بھی لاش کی بے حرمتی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، قومی اسمبلی میں خطاب شائع 22 جون 2024 02:05pm