پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 01:12pm اچکزئی کے گھر چھاپے پر قومی اسمبلی میں ہنگامہ، بات دور تک جائے گی، شہباز شریف قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر ایاز صادق کی زیرِ صدارت جاری
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 07:24pm سینیٹ جنرل نشست : سنی اتحاد کونسل اور پی پی رہنما کے کاغذات جمع سنی اتحاد کونسل کی جانب سے چوہدری الیاس کے کاغذات نامزدگی جمع
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 05:38pm وزیراعظم کے نوجوانوں، ٹیکس ریفنڈز، سی پیک، نیشنل ایکشن پلان سے متعلق اہم اعلانات شہباز شریف نے کسانوں اور ایکسپورٹ سے متعلق پالیسی بھی بتائی
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 11:54pm 3 نومبر 2022 کو جو ہوا اس کا ذمہ دار شہباز شریف ہے، عمر ایوب اگلے الیکشن میں دھوبی پٹکا اس سے ڈبل ہوگا آپ تیاری کریں، عمر ایوب
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 04 مارچ 2024 03:42pm شہباز شریف دوسری بار وزیراعظم پاکستان منتخب وزیراعظم کیلئے شہباز شریف نے 201 ووٹ جبکہ عمر ایوب خان نے 92 ووٹ حاصل کیے
▶️ پاکستان اپ ڈیٹ 03 مارچ 2024 05:43pm نومنتخب وزیراعظم نے اپوزیشن کو میثاق معیشت اور میثاق مفاہمت کی دعوت دے دی ہم نے صبر و تحمل سے کام لیا، کبھی بدلے کی سیاست کا نہیں سوچا، شہباز شریف
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 02:59pm نومنتخب وزیراعظم کے خطاب میں میثاقِ مدینہ کا تذکرہ قومی اسمبلی سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف ووٹ دینے پر دیگر رہنماؤں کا شکریہ بھی ادا کیا
پاکستان شائع 03 مارچ 2024 12:08pm وزیراعظم کا انتخاب: پارلیمنٹ ہاؤس آمد پر اراکین نے کیا کہا؟ شہبازشریف نے اتحادی جماعتوں کے ارکان کے اعزاز میں ناشتے کا اہتمام کیا
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 09:16pm صرف واویلا ہے، آئی ایم ایف کو کوئی خط نہیں لکھا گیا، پی ٹی آئی رہنما عامر ڈوگر تجویز ہوسکتی ہے زیر بحث بات ہوسکتی ہے لیکن ابھی تک آن ریکارڈ خط لکھنے کی کوئی بات نہیں، عامر ڈوگر
پاکستان شائع 02 مارچ 2024 07:51pm انوار الحق کاکڑ نے وزیراعظم ہاؤس خالی کردیا نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ وزیراعظم ہاؤس سے منسٹر انکلیو منتقل
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 06:40pm پاکستان میں صدر کا انتخاب کیسے ہوتا ہے اور کچھ ووٹ برابر کیوں نہیں ہر سینیٹر اور ایم این کا ایک ووٹ ہوتا ہے، صوبائی اسمبلیوں کے ووٹ بلوچستان کے ارکان کی تعداد پر تقسیم ہوتے ہیں۔
▶️ پاکستان شائع 01 مارچ 2024 11:57pm حکومت کو چلانے کی بنیادی ذمہ داری ن لیگ کی ہے، نیئر بخاری اسپیکر بغیر نوٹی فکیشن کسی کا حلف نہیں لے سکتا، رہنما پیپلزپارٹی
پاکستان شائع 01 مارچ 2024 06:28pm جن عہدوں پر ن لیگ سے بات نہیں، وہاں ایم کیو ایم کو موقع ملے گا، بلاول بھٹو ن لیگ سےہماری بات چیت فائنل ہوئی ہے کہ کہاں کہاں گورنرز فائنل ہوں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی
پاکستان اپ ڈیٹ 01 مارچ 2024 08:25pm سردار ایاز صادق اسپیکر اور غلام مصطفیٰ شاہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی منتخب ہوگئے اجلاس میں ہنگامہ آرائی جاری رہی، سنی اتحاد کونسل کے ارکان ایوانِ میں جوتے لہراتے رہے
پاکستان اپ ڈیٹ 02 مارچ 2024 12:00am قومی اسمبلی میں لڑائی، اراکین کی ایک دوسرے کو مارنے کی کوشش رانا تنویر غصے میں عمر ایوب کی جانب بڑھے تو عطا تارڑ نے رانا تنویر کو روک لیا
▶️ پاکستان شائع 29 فروری 2024 08:44pm عمران خان کا آج اسمبلی میں نہ ہونا افسوس ناک ہے، مرتضیٰ سولنگی صدر کی جانب سے آئینی بحران پیدا کرنے کی ناکام کوشش کی گئی، نگراں وزیر اطلاعات
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 06:13pm وزیراعظم کا انتخاب اتوار کو ہوگا، شیڈول جاری کل کے اجلاس کا چھ نکاتی ایجنڈا بھی جاری
پاکستان شائع 29 فروری 2024 03:45pm یوسف رضا گیلانی، عبدالغفور حیدری اور نزہت صادق سینیٹ کی نشست سے مستعفی تینوں اراکین نے رکن قومی اسمبلی کا حلف بھی اٹھا لیا
پاکستان شائع 29 فروری 2024 01:14pm قومی اسمبلی افتتاحی اجلاس میں عمران خان موجود نہ ہوتے ہوئے بھی شریک پی ٹی آئی رہنماؤں نے اسیر بانی کی یاد دلانے کا انوکھا طریقہ نکال لیا
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 11:05pm 16ویں قومی اسمبلی وجود میں آگئی، 302 اراکین نے حلف اٹھا لیا، پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کی شدید نعرے بازی بیرسٹر گوہر نے ایوان نامکمل قرار دیدیا، خواجہ آصف کا گھڑی لہرا کر جواب، پہلے سیشن کے بعد اجلاس کل تک ملتوی
پاکستان شائع 29 فروری 2024 10:27am ’یہ ان کا وطیرہ ہے‘، عمران خان سے متعلق سوال پر نوازشریف کا جواب قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں شرکت کیلئے آنے والے سیاستدانوں نے کیا کہا؟
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 11:07pm جے یو آئی کے نو منتخب ارکان قومی اسمبلی میں حلف لیں گے، فضل الرحمان اسمبلی اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی بھی طے کرلی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 29 فروری 2024 08:58am صدر عارف علوی نے قومی اسمبلی اجلاس کے معاملے پر ہتھیار ڈال دیے صدر سے قبل اسپیکر نے قومی اسمبلی اجلاس طلبی کا نوٹی فکیشن جاری کیا تھا
پاکستان شائع 28 فروری 2024 05:36pm صدر عارف علوی پر غداری کا مقدمہ چلنا چاہیے، خواجہ آصف صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 2 بار آئین کی خلاف ورزی کی ہے، رہنما ن لیگ
پاکستان شائع 28 فروری 2024 08:59am پی ٹی آئی نے قومی اسمبلی کا بائیکاٹ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا 'مخصوص نشستوں کے معاملے پر الیکشن کمیشن سے رتی بھر بھی توقع نہیں ہے۔'
پاکستان اپ ڈیٹ 28 فروری 2024 07:44am قومی اسمبلی اجلاس کل ہوگا، اپوزیشن کے ممکنہ احتجاج سے نمٹنے کی حکمت عملی تیار اتحادیوں نے حکومت سازی کے تمام مراحل مکمل کرنے کی منصوبہ بندی کرلی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 09:28pm قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس پر صدر علوی سے نگران حکومت اور سیکریٹریٹ کی جنگ میں شدت آرٹیکل 91 کے تحت صدر اجلاس نہیں روک سکتے، نگران حکومت کا خط
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 05:22pm بلاول نے عارف علوی پر دو مقدمات بنانے کا اعلان کردیا ن لیگ کے ساتھ مل کر کام کروں گا، سیاستدان ایک دوسرے کی عزت کریں گے تو مسائل حل ہونگے
پاکستان شائع 26 فروری 2024 05:55pm کے پی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کیلئے ن لیگ اور جے یو آئی میں رسہ کشی اسمبلی اجلاس کی تیاریاں مکمل، ہر ممبر کو 2، 2 مہمان لانے کی اجازت ہوگی
پاکستان اپ ڈیٹ 27 فروری 2024 07:34am صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی سمری اعتراض لگا کر واپس بھیج دی، سیکریٹریٹ نے اجلاس بلا لیا صدر کے بجائے براہ راست اسپیکر کو سمری بھیجی گئی
سپریم کورٹ کا رینجرز ہیڈ کوارٹر، گورنر ہاؤس اور سی ایم ہاؤس سمیت تمام سرکاری اور نجی عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم