ڈونلڈ بلوم پاکستان کے لیے امریکی سفیر نامزد
امریکی صدر جوزف رابینیٹ بائیڈن جونئیر المعروف "جو بائیڈن" نے...
امریکی صدر جوزف رابینیٹ بائیڈن جونئیر المعروف "جو بائیڈن" نے ڈونلڈ بلوم کو پاکستان کے لیے سفیر نامزد کر دیا۔
رپورٹ کے مطابق امریکی سینیٹ ڈونلڈ بلوم کی پاکستان میں تعیناتی کی توثیق کرے گی۔ ڈونلڈ بلوم کو افغانستان سمیت ریجن میں طویل عرصے تک سفارت کاری کا تجربہ ہے۔
ڈونلڈ بلوم سینئر امریکی سفارت کار ہیں اور روانی سے عربی بولتے ہیں۔
بلوم افغانستان، کویت، اسرائیل اور مصر میں بھی سفارتی ذمہ داریاں ادا کرچکے ہیں۔ جبکہ 2019 سے تیونس میں امریکا کے سفیر تعینات ہیں۔
Joe Biden
US ambassador to Pakistan
مزید خبریں
اسرائیلی بمباری میں 650 برس پرانی تاریخی مسجد شہید
عراق میں امریکی سفارتخانے پر راکٹوں سے حملہ
غزہ میں مزید 350 شہید، اسرائیل نے مغربی کنارے میں بھی 6 شہید کردیئے
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطینیوں کے حق میں 5 قراردادیں منظور کرلیں
مصر میں دریافت دنیا کی قدیم ترین قبر کی حقیقت
اسرائیلی وزیراعظم کی لبنان کو غزہ میں تبدیل کرنے کی دھمکی
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.