کے الیکٹرک: بجلی مزید 5 روپے 18 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنیکی درخواست
کے الیکڑک نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو دے دی ہے ۔...
کے الیکڑک نے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا کو دے دی ہے ۔
درخواست میں سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 روپے 18 پیسے فی یونٹ اضافے کی سفارش کی گئی ہے ۔
کے الیکٹرک نے نیپرا کو درخواست جمع کروا دی ہے ۔ کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 5 روپے 18پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے ۔
درخواست میں سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 5 روپے 18 پیسے فی یونٹ اضافے کی سفارش کی گئی ۔ جولائی سے ستمبر تک کی سہہ ماہی کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مانگا گیا ہے۔
نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر 3 جنوری 2022 کو سماعت کرے گا ۔
نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ ایڈجسمنٹ کاصارفین پر اثر نہیں پڑے گا ۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔