روسی صدر کے بیان کا وزیراعظم عمران خان کا خیر مقدم
وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر پیوٹن کے اس بیان کا خیرمقدم کیا ...
وزیراعظم عمران خان نے روسی صدر پیوٹن کے اس بیان کا خیرمقدم کیا ہے جس میں انہوں نے کہا کہ پیغبراسلام کی بے حرمتی آزادی اظہار رائے نہیں بلکہ اس حرکت سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوتے ہیں۔
وزیراعظم نے ٹوئٹ میں کہا کہ پیوٹن کا بیان انکے پیغام کی تائید ہے
ٹوئٹ میں انہوں نے کہا کہ رسول اللہ کی شان میں گستاخی آزادی اظہار رائے نہیں،اسلاموفوبیا کو روکنے کیلئے تمام مسلمان حکمران یہ پیغام آگے بڑھائیں۔
I welcome President Putin's statement which reaffirms my message that insulting our Holy Prophet PBUH is not " freedom of expression". We Muslims, esp Muslim leaders, must spread this message to leaders of the non-Muslim world to counter Islamophobia. https://t.co/JUKKvRYBSx
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) December 24, 2021
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔