محکمہ موسمیات: کراچی میں ہونے والی بارش کے اعدادوشمار جاری
محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہونے والی بارش کے اعدادوشمار جاری...
محکمہ موسمیات نے کراچی میں ہونے والی بارش کے اعدادوشمار جاری کردیئے۔
محکمہ موسمیات کےاعداد و شمار کے مطابق اب تک سب سے زیادہ بارش پی اے ایف فیصل بیس میں 23.5 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی،،پی اے ایف مسرور بیس میں 17،ناظم اباد میں 16.2،یونیورسٹی روڈ میں 16 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
محکمہ اعدادوشمار کے مطابق گلشن حدید میں 15،اولڈ ائیرپورٹ میں 14.7،جناح ٹرمینل میں 13ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، اورنگی ٹاؤن میں 12.5،سرجانی ٹاون میں 12.4،نارتھ کراچی,12.3،کیماڑی میں 12ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
اعدادوشمار کے مطابق سعدی ٹاؤن میں 11ملی میٹر،جامیہ طور راشید 10.1پرملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔