کراچی :سال نو کا جشن ،اکلوتا بیٹا اندھی گولی سے جاں بحق
کراچی میں سال نو کےجشن نے ہنستے بستےگھر کو اجاڑ دیا۔اوراندھی...
کراچی میں سال نو کےجشن نے ہنستے بستےگھر کو اجاڑ دیا۔اوراندھی گولی نے ماں باپ سے اکلوتا بیٹا چھین لیا۔
سال نو پر ہوائی فائرنگ سے 12 سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق بچے کی شناخت علی رضا کے نام سے ہوئی۔
کراچی:علی رضا رات گئے نامعلوم سمت سے آنے والی گولی سے زخمی ہوا تھا۔
پولیس ذرائع کے مطابق بچے کو طبی امداد کے لئے عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ آج صبح دوران علاج دم توڑ گیا۔علی رضا اپنے ماں باپ کا اکلوتا بیٹا تھا۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔