وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب سے دورہ متحدہ عرب امارات کیلئے روانہ ہو گئے
شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے جدہ سے یو اے ای کیلئے روانہ ہوں گے جہاں وزیراعظم اماراتی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر سے ملاقات کریں گے۔
ریاض: وزیراعظم شہباز شریف دورہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے لیئے روانہ ہو گئے ہیں۔
سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے جدہ سے ایک روزہ دورے کیلئے یو اے ای روانہ ہوگئے ہیں جہاں وزیراعظم اماراتی مسلح افواج کے ڈپٹی سپریم کمانڈر سے ملاقات کریں گے۔
ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم سےابوظبی کے ولی عہد الشيخ محمد بن زید النہیان کی رات 9 بجے ملاقات ہوگی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔
UAE
Prime Minister
KSA
مزید خبریں
ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘
سعودی سرمایہ کار ایس آئی ایف سی کے ذریعے سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں، وزیر اعظم
کراچی میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، بھارتی خفیہ ایجنسی کے 2 دہشتگرد گرفتار
سنی اتحاد کونسل کے ایم این اے کے گھر پر ن لیگ کے ایم پی اے کا حملہ
گندم اسکینڈل تحقیقات 90 فیصد مکمل، دستیاب ریکارڈ اور ثبوت رپورٹ کا حصہ ہونگے
خیبرپختونخوا حکومت کے وزرا کو اضافی دو لاکھ روپے دینے کی منظوری
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.