پانچ مشہور پاکستانی ڈرامے جو ویڈیو ٹیپ کے ذریعے عرب امارات پہنچے سیٹلائٹ کے بغیر سرحد پار پہنچنے والے ان شاہکار ڈراموں نے امارات کے دل جیت لیے۔ شائع 08 اگست 2026 01:54pm
یو اے ای نے پاکستانیوں کے لیے وزٹ ویزا میں آسانیاں کردیں گزشتہ کئی ماہ کے دوران ویزا کے اجرا میں طویل تاخیر اور سخت جانچ پڑتال کی شکایات کے بعد ازالہ شائع 03 اگست 2026 02:21pm
یو اے ای نے محدود مدت کے لیے بچوں کی ویزا فیس ختم کردی، کب تک فائدہ اٹھایا جاسکتا ہے؟ اگر کوئی خاندان دو بچوں کے ساتھ سفر کر رہا ہو تو وہ اس سہولت سے فائدہ اٹھاتے ہوئے ایک ہینڈسم بچت کر سکتا ہے۔ شائع 01 اگست 2026 01:00pm
یو اے ای میں ویزا مسائل کے شکار افراد کو فوراً دبئی امیگریشن آفس پہنچنے کی ہدایت دبئی امیگریشن کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل محمد احمد المری نے کہا کہ ایسے افراد جن کے پاس رہنے کی جگہ نہیں ہے، انہیں رہائش بھی فراہم کی جائے گی۔ شائع 30 جولائ 2026 11:26am
ایران کے قطر، کویت، بحرین اور اردن میں امریکی فوجی اڈوں پر بڑے میزائل اور ڈرون حملے قطر میں واقع امریکی فضائی اڈے العدید کو بھی خطرناک میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا شائع 12 جولائ 2026 09:22am
دبئی سے سستا آئی فون منگوانے والوں کے لیے بری خبر چیف ایگزیکٹو ٹم کک نے وال اسٹریٹ جرنل کو بتایا کہ میموری اور اسٹوریج چپس کی بڑھتی ہوئی لاگت کے باعث قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہو گیا ہے۔ شائع 29 جون 2026 12:23pm
سابق بھارتی کرکٹر، یو اے ای کی ڈومیسٹک ٹیم میں شامل ٹورنامنٹ 19 جون سے شروع ہو چکا ہے، جس میں 4 جولائی تک فائنل سمیت کل 7 میچز کھیلے جائیں گے۔ شائع 22 جون 2026 11:18am
امریکا خلیج سے تیل نکالنے کے لیے ایران کی اسمگلنگ تکنیک استعمال کرنے لگا ایران کی طرف سے گرایا جانے والا امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر بھی اسی اسمگلنگ مشن پر تعینات تھا: رائٹرز کا دعویٰ شائع 17 جون 2026 12:07pm
صدر ٹرمپ اسرائیل پر برہم، نیتن یاہو کو ایران معاہدے کی دستاویز دکھانے سے انکار امریکا کے بغیر اسرائیل کچھ بھی نہیں: صدر ٹرمپ شائع 17 جون 2026 08:23am
3 ارب ڈالر کے منجمد فنڈز ایران کو نہیں دیے: یو اے ای نے خبروں کی تردید کردی رائٹرز نے دعویٰ کیا تھا کہ متحدہ عرب امارات نے مجموعی طور پر 10 ارب ڈالر ایران کو جاری کرنے پر اتفاق کیا ہے شائع 13 جون 2026 08:58am
لاٹری میں 3 کروڑ درہم جیتنے والے پہلے خوش نصیب کی شناخت سامنے آگئی یہ لکی ڈے ڈرا ہر بدھ اور ہفتے کی رات ساڑھے نو بجے منعقد ہوتا ہے۔ شائع 07 جون 2026 01:00pm
متحدہ عرب امارات میں پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان ہوگیا نئی قیمتوں کا اطلاق یکم جون سے ہوگا۔ شائع 31 مئ 2026 05:45pm
اسرائیل آزاد فلسطین کو تسلیم کرے تو مسلم ممالک کے مجوزہ اتحاد میں شامل ہوسکتا ہے: ترک وزیرِ خارجہ عالمی برادری کو اسرائیل کے توسیع پسندانہ عزائم سے روکنا چاہئے جو علاقائی بلکہ عالمی امن و استحکام کو بھی متاثر کر رہا ہے: ہاکان فیدان اپ ڈیٹ 30 مئ 2026 07:25pm
'نوکریاں ختم جمع پونجی ضبط': یو اے ای سے سیکڑوں پاکستانیوں کی اچانک ملک بدری ہزاروں محنت کش خالی ہاتھ وطن واپس لوٹا دیے گئے۔ اپ ڈیٹ 26 مئ 2026 12:20pm
پام وسٹا کیس: ڈیڑھ ارب کا فراڈ کرنے والا مفرور ملزم ابوظہبی سے گرفتار ملزم پر جعلی پلاٹس کے ذریعے شہریوں سے اربوں روپے بٹورنے کا الزام ہے جبکہ اب تک 295 متاثرین کے ساتھ فراڈ کا انکشاف ہوچکا ہے شائع 23 مئ 2026 03:17pm
دبئی میں پارکنگ اور ٹول چارجز پر نیا ٹیکس نافذ نئی پالیسی کے تحت پارکنگ کی ادائیگی مکمل طور پر ڈیجیٹل اور کیش لیس سسٹم کے ذریعے ہوگی۔ اپ ڈیٹ 22 مئ 2026 12:24pm
ایران پر منگل کو حملہ طے تھا، خلیجی رہنماؤں کی درخواست پر حملہ روکا: صدر ٹرمپ ایران سے ڈیل نہ ہوئی تو ایک سیکنڈ میں حملہ کرنے کا حکم دے دیا ہے، ٹرمپ اپ ڈیٹ 19 مئ 2026 09:39am
یو اے ای میں ملازمت کرنے والوں کے لیے خوشخبری، تنخواہوں کا نیا قانون نافذ حکم عدولی کرنے والی کمپنیوں کے خلاف قانون کے مطابق جرمانے اور انتظامی کارروائی کی جائے گی۔ شائع 18 مئ 2026 02:07pm
بھارت اور یو اے ای کے درمیان دفاع سمیت مختلف شعبوں میں 5 ارب ڈالر کے معاہدے بھارتی وزیرِاعظم 15 سے 20 مئی تک پانچ ممالک کے دورے پر ہیں، جس میں یو اے ای کے بعد نیدرلینڈز، سویڈن، ناروے اور اٹلی کے دورے بھی شامل ہیں۔ اپ ڈیٹ 15 مئ 2026 05:45pm
نئی دہلی: برکس اجلاس میں عباس عراقچی کی یو اے ای پر تنقید، اسرائیل سے تعلقات پر نظرثانی کا مطالبہ ایرانی وزیرِ خارجہ نے یو اے ای کو اسرائیل سے قربت اور ایران مخالف کارروائیوں میں ملوث قرار دیا اپ ڈیٹ 14 مئ 2026 04:30pm
ایران کی دھمکی کے بعد یو اے ای کی نیتن یاہو کے خفیہ دورے کی تردید اسرائیل کے ساتھ گٹھ جوڑ کرنے والوں سے حساب لیا جائے گا: عباس عراقچی شائع 14 مئ 2026 08:27am
حالیہ معاشی نتائج مہنگائی کی شرح سالانہ بنیاد پر فروری میں 7 فیصد تھی اور اپریل میں نمایاں اضافے سے 10.9 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔ شائع 13 مئ 2026 11:29am
متحدہ عرب امارات نے حزب اللّٰہ سے تعلق پر 16 افراد کو دہشت گرد قرار دے دیا متعلقہ افراد اور اداروں کے اثاثے 24 گھنٹوں میں منجمد کرنے کی ہدایت شائع 13 مئ 2026 11:19am
خفیہ جوابی وار؛ سعودی عرب کے ایران پر حملوں کا انکشاف سعودی عرب نے ایران کے ساتھ سفارتی رابطے بھی بحال رکھے تاکہ تنازع کو بڑے پیمانے پر پھیلنے سے روکا جا سکے: رپورٹ شائع 13 مئ 2026 08:21am
ایران جنگ: یو اے ای کے متاثرہ گیس پلانٹس کی بحالی میں 2 سال لگ سکتے ہیں: حکام متحدہ عرب امارات کا سب سے بڑا گیس پروسیسنگ پلانٹ ’حبشان‘ اس وقت 60 فیصد آپریشنل ہے۔ شائع 12 مئ 2026 04:18pm
اسرائیل اور امریکا کے ساتھ یو اے ای نے بھی ایران پر خفیہ حملے کیے: امریکی اخبار کا دعویٰ ان خفیہ حملوں میں خلیج فارس میں واقع ایران کے لاوان جزیرے پر ایک آئل ریفائنری کو نشانہ بنانا بھی شامل ہے۔ شائع 12 مئ 2026 12:45pm
قیمتوں کی جھلکیاں تیل کی بڑھتی قیمتیں پاکستان میں مہنگائی، کرنسی پر دباؤ اور کمزور بیرونی کھاتوں کو مزید متاثر کر رہی ہیں۔ شائع 09 مئ 2026 03:50pm
یو اے ای سے پاکستانیوں کی مخصوص بے دخلی کی خبریں پروپیگنڈا قرار سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں بدنیتی اور جعلی مہم کا حصہ ہیں: وزارت داخلہ شائع 08 مئ 2026 06:44pm
متحدہ عرب امارات کا ایران کے 2 بیلسٹک میزائل اور 3 ڈرونز تباہ کرنے کا دعویٰ فضائی دفاعی نظام اب تک 551 بیلسٹک میزائل، 29 کروز میزائل اور 2 ہزار 263 ڈرونز کو نشانہ بنا چکا ہے: وزارت دفاع یو اے ای شائع 08 مئ 2026 05:52pm
عیدالاضحیٰ پر 6 دن کی چھٹیاں ہفتے بھر کی تعطیلات کو شہری بیرونِ ملک سفر کے لیے بہترین موقع سمجھ رہے ہیں۔ شائع 07 مئ 2026 10:18am