Aaj News

ملک میں سونا سستا ہونے لگا

سونے کے بھاؤ میں یکدم دو ہزار 200 روپےکی کمی کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 57 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے
شائع 01 اگست 2022 05:44pm
<p>عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ فوٹو — فائل</p>

عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ فوٹو — فائل

پاکستان میں سونے کی قیمت میں 2200 روپے کی نمایاں کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ جیولرز ایوسی ایشن کے مطابق سونے کے بھاؤ میں یکدم دو ہزار 200 روپےکی کمی کے بعد فی تولہ سونا ایک لاکھ 57 ہزار 400 روپے کا ہوگیا ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قدر 1886 روپے کمی سے ایک لاکھ 34 ہزار 935 روپے کی ہوگئی ہے۔

عالمی صرافہ بازار میں 6 ڈالر اضافے کے بعد فی اونس سونے کی قیمت ایک ہزار 768 ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔

Comments are closed on this story.

مقبول ترین