فیصل آباد: 9 سالہ گھریلو ملازمہ کو بازیاب کرالیا گیا
پولیس نے مالک کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی۔
فیصل آباد میں نو سالہ گھریلو ملازمہ کو بازیاب کرالیا گیا۔
شہر کے مدینہ ٹاؤن میں نو سالہ گھریلو ملازمہ ماریہ زنجیروں سے بندھی ہوئی تھی، جس کو پولیس نے چھاپہ مار کر بازیاب کرالیا ہے۔
دوسری جانب پولیس نے مالک محمد آصف کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ بازیاب ہونے والی بچی محمد آصف کے گھر ملازمہ کے طور پر کام کر رہی تھی۔
Faisalabad
police
مزید خبریں
ضم شدہ قبائلی اضلاع کا ٹیکس، کسٹم استثنی 30 جون سے ختم
بشرٰی بی بی کی منتقلی سے متعلق درخواست کا فیصلہ ٓج سنایا جائے گا
ٹریک اینڈ ٹریڈ سسٹم میں غفلت کے مرتکب افراد کیخلاف سخت محکمانہ کارروائی کی ہدایت
ڈی جی آئی ایس پی آر پر بیرسٹر گوہر اور پی ٹی آئی ترجمان کے ردعمل میں فرق کیوں
امریکا کا عمران خان سمیت پاکستان میں قید تمام قیدیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے پر زور
انوار الحق، فیصل واوڈا کا سینیٹ میں حکومت یا اپوزیشن کسی بھی بینچ میں شامل نہ ہونے کا فیصلہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.