Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
اتوار 09 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

اسلام آباد میں بارش، پنجاب میں نئے اسپیل کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

اسلام آباد میں بارش، پنجاب میں نئے اسپیل کی پیش گوئی، اربن فلڈنگ کا خدشہ

لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور ملتان سمیت بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے: پی ڈی ایم اے
شائع 18 جولائ 2026 04:44pm
رانا ثنا اللہ کا قوم کو پیڑول اور گیس کا استعمال 50 فیصد کم کرنے کا مشورہ

رانا ثنا اللہ کا قوم کو پیڑول اور گیس کا استعمال 50 فیصد کم کرنے کا مشورہ

قوم نے یہ اقدام نہ کیا تو مزید مہنگائی ہوسکتی ہے، عالمی سطح پر قیمتیں بڑھنے کے اثرات آئیں گے: مشیر وزیراعظم
شائع 21 مارچ 2026 05:34pm
فیصل آباد: شیر کا وائلڈ لائف ٹیم پر حملہ، اہلکار زخمی

فیصل آباد: شیر کا وائلڈ لائف ٹیم پر حملہ، اہلکار زخمی

زخمی اہلکار کو تشویش ناک حالت میں سول اسپتال منتقل، وائلڈ لائف رینجرز کی ٹیم نے شیروں کو تحویل میں لے لیا
شائع 25 جنوری 2026 01:05pm
رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی والوں سے اپنے اعمال پر معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا

رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی والوں سے اپنے اعمال پر معافی مانگنے کا مطالبہ کردیا

پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پر ’’اوئے‘‘ کلچرمتعارف کیا، سابق وزیر داخلہ کا فیصل آباد میں خطاب
شائع 04 جنوری 2026 09:31pm
فیصل آباد فیکٹری دھماکا؛ ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی

فیصل آباد فیکٹری دھماکا؛ ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی

مقدمہ مالک اور مینیجر سمیت 7 افرادکےخلاف درج کر لیا گیا۔
شائع 21 نومبر 2025 11:45pm
ضمنی انتخابات میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا ثنا اللہ کو نوٹس جاری

ضمنی انتخابات میں ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر رانا ثنا اللہ کو نوٹس جاری

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ کو کل وضاحت کے لیے طلب کیا گیا ہے، ترجمان الیکشن کمیشن
شائع 21 نومبر 2025 10:27pm
فیصل آباد: شہد کی آڑ میں منشیات دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار

فیصل آباد: شہد کی آڑ میں منشیات دبئی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، خاتون گرفتار

اے ایس ایف کے مطابق دبئی جانے والی ملزمہ نے شہد کی بوتلوں میں ہیروئن چھپا رکھی تھی۔
شائع 26 اگست 2025 11:07am
رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملے کا کیس: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

رانا ثنا اللہ کے گھر پر حملے کا کیس: عمر ایوب، شبلی فراز، زرتاج گل سمیت 59 ملزمان کو 10،10 سال قید کی سزا

عدالت نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اور شاہ محمود قریشی کے صاحبزادے زین قریشی کو بری کردیا ہے۔
اپ ڈیٹ 25 اگست 2025 04:40pm
فیصل آباد: 19 سالہ طالبہ کالج کی عمارت سے گر کر جاں بحق

فیصل آباد: 19 سالہ طالبہ کالج کی عمارت سے گر کر جاں بحق

طالبہ کے گرنے کی وجوہات تاحال واضح نہیں ہو سکیں، پولیس نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
شائع 25 اگست 2025 12:29pm
نو مئی مقدمات کا فیصلہ: عمر ایوب، زرتاج گل سمیت مرکزی قیادت کو 10 برس قید، فواد چوہدری بری

نو مئی مقدمات کا فیصلہ: عمر ایوب، زرتاج گل سمیت مرکزی قیادت کو 10 برس قید، فواد چوہدری بری

بری ہونے والے رہنماؤں کو ناکافی شواہد کے باعث شک کا فائدہ دیا گیا
اپ ڈیٹ 31 جولائ 2025 05:02pm
فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کاکیس: مرکزی ملزم تحسین اعوان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کاکیس: مرکزی ملزم تحسین اعوان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

عدالت نے پانچ روزہ ریمانڈ منظور کرتے ہوئے ملزم کو 23 جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دے دیا، ذرائع
شائع 18 جولائ 2025 03:10pm
فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کیس میں 10 غیر ملکیوں کا جسمانی رہمانڈ منظور

فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کیس میں 10 غیر ملکیوں کا جسمانی رہمانڈ منظور

18 خواتین سمیت دیگر ملزمان کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کر دیا گیا
شائع 14 جولائ 2025 06:03pm
بھارتی پراکسیز کا وہی حال ہوگا جو آپریشن سندور کرنے والے بھارتی جہازوں کا ہوا، طلال چوہدری

بھارتی پراکسیز کا وہی حال ہوگا جو آپریشن سندور کرنے والے بھارتی جہازوں کا ہوا، طلال چوہدری

بلوچ اور پنجابی کو آپس میں لڑانا پاکستان کے خلاف سازش ہے، وزیر مملکت برائے داخلہ کی میڈیا سے گفتگو
اپ ڈیٹ 13 جولائ 2025 07:08pm
فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کیس، عدالتی حکم پر مرکزی ملزم کا ڈیرہ سیل

فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کیس، عدالتی حکم پر مرکزی ملزم کا ڈیرہ سیل

مرکزی ملزم سابق فیسکو چیئرمین نے ضمانت قبل از گرفتاری کرالی
اپ ڈیٹ 12 جولائ 2025 11:16pm
فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کے 149 ملزمان عدالت میں پیش، 14 روزہ ریمانڈ منظور

فیصل آباد میں آن لائن فراڈ کے 149 ملزمان عدالت میں پیش، 14 روزہ ریمانڈ منظور

پاکستانی ملزمان کا 14روزہ ریمانڈ منظور، غیرملکی ملزمان کو جوڈیشل کسٹڈی پر جیل منتقل
اپ ڈیٹ 09 جولائ 2025 06:37pm
فیصل آباد میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار خاندان کو کچل دیا

فیصل آباد میں تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار خاندان کو کچل دیا

میاں بیوی اور 6 سالہ بچے سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے
شائع 05 جولائ 2025 07:22pm
فیصل آباد: فیکٹری ایریا میں شادی سے انکار پر 21 سالہ لڑکی قتل

فیصل آباد: فیکٹری ایریا میں شادی سے انکار پر 21 سالہ لڑکی قتل

پولیس نے ملزم کو حراست میں لیکر تحقیقات شروع کردی
شائع 28 جون 2025 07:51pm
فیصل آباد: نہر میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے

فیصل آباد: نہر میں نہاتے ہوئے 4 نوجوان ڈوب گئے

ایک لڑکے کو بچا لیا گیا، جاں بحق نوجوانوں کی لاشیں کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے
اپ ڈیٹ 14 جون 2025 11:06pm
فیصل آباد: گودام میں آتشزدگی ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

فیصل آباد: گودام میں آتشزدگی ، 2 افراد جاں بحق، ایک زخمی

ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کی 4 گاڑیوں نے آگ پر قابو پایا
اپ ڈیٹ 13 جون 2025 03:05pm
ڈیلیوری بوائے نےماں بیٹے کی خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی

ڈیلیوری بوائے نےماں بیٹے کی خودکشی کی کوشش ناکام بنا دی

ماں اور بیٹے کو بچانےکی سی سی ٹی وی فوٹیج آج نیوزکو موصول
شائع 11 جون 2025 10:15pm
فیصل آباد: میاں بیوی نے ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کر لی

فیصل آباد: میاں بیوی نے ٹرین کے آگے کود کر خودکشی کر لی

متوفی نے اپنے بھائی سے ہنی مون پر جانےکیلئے پیسے مانگے تھے بھائی کے انکار پر ساجد نے انتہائی قدم اٹھایا، پولیس
اپ ڈیٹ 10 جون 2025 11:48am
قربانی کے بعد ضیافتیں، کھابوں کی بہار اور نوجوانوں کی باربی کیو پارٹیاں

قربانی کے بعد ضیافتیں، کھابوں کی بہار اور نوجوانوں کی باربی کیو پارٹیاں

عزیز و اقارب اور دوستوں کی دعوت تو کہیں بریانی، کباب، کوفتے، قورمے سمیت انواع واقسام کے پکوانوں سے تواضع کی جا رہی ہے
شائع 08 جون 2025 12:14am
فیصل آباد میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، عید پر 3 افراد قتل

فیصل آباد میں دیرینہ دشمنی پر فائرنگ، عید پر 3 افراد قتل

مقتولین کچھ عرصہ قبل ایک مقدمے سے بری ہو کر آئے تھے
شائع 07 جون 2025 09:16am
پب جی گیم نے ایک اور جان لے لی، نوجوان نے خود کو گولی مار لی

پب جی گیم نے ایک اور جان لے لی، نوجوان نے خود کو گولی مار لی

اس نوعیت کے پرتشدد اور لت لگانے والے گیمز نوجوانوں میں عدم توازن، تنہائی اور ذہنی بیماریوں کا سبب بن رہے ہیں، ماہرین
شائع 07 جون 2025 09:10am
فیصل آباد میں مالکان کے مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق، ملزم اہلیہ سمیت گرفتار

فیصل آباد میں مالکان کے مبینہ تشدد سے گھریلو ملازمہ جاں بحق، ملزم اہلیہ سمیت گرفتار

پولیس نے چھاپہ مار کر دوسری بچی کو ملزم کے گھر سے برآمد کر لیا
شائع 03 جون 2025 08:32pm
وردی کو لٹکا کر مذاق اڑایا گیا، آج یہی وردی پوش جوان سرحدوں پر ہمارے لیے لڑ رہے ہیں، مریم نواز

وردی کو لٹکا کر مذاق اڑایا گیا، آج یہی وردی پوش جوان سرحدوں پر ہمارے لیے لڑ رہے ہیں، مریم نواز

9 مئی کو جس ائیرفورس کے جہازوں کو جلایا گیا اسی نے رافیل طیارے گرائے، فیصل آباد میں تقریب سے خطاب
شائع 14 مئ 2025 07:41pm
ہم آزادی صحافت پرصرف یقین نہیں ایمان رکھتے ہیں، رانا ثناءاللہ

ہم آزادی صحافت پرصرف یقین نہیں ایمان رکھتے ہیں، رانا ثناءاللہ

کشمیرآزاد ہوگا اورکشمیری حق خوداریت حاصل کرکے رہیں گے، فیصل آباد میں تقریب سے خطاب
شائع 03 مئ 2025 10:23pm
فیصل آباد: جھولے سے گرنے والی 14 سالہ لڑکی دم توڑ گئی

فیصل آباد: جھولے سے گرنے والی 14 سالہ لڑکی دم توڑ گئی

بچی کے جھولے سے لٹکنے کی ویڈیو سامنے آ گئی، دو افراد گرفتار
شائع 27 اپريل 2025 05:05pm
فیصل آباد: ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، ماں 2 بچوں سمیت جاں بحق

فیصل آباد: ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم، ماں 2 بچوں سمیت جاں بحق

حادثے کا شکار فیملی کا تعلق تاندلیانوالہ کے نواحی گاؤں 398 گ ب سے ہے
شائع 20 اپريل 2025 11:13pm
فیصل آباد: فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی، تاجر تنظیموں کی شٹر ڈاؤن ہڑتال

فیصل آباد: فلسطینی عوام سے اظہارِ یکجہتی، تاجر تنظیموں کی شٹر ڈاؤن ہڑتال

تاجر تنظیموں کا کہنا ہے کہ غزہ میں نہتے مسلمانوں پر بے رحمانہ مظالم اور بمباری قابلِ مذمت ہے
شائع 17 اپريل 2025 01:32pm
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

مکہ معاہدہ: خطے میں طاقت کی تبدیلی

مکہ معاہدہ: خطے میں طاقت کی تبدیلی

نئے صوبوں کا معاملہ کہاں پھنسا ہوا ہے؟

نئے صوبوں کا معاملہ کہاں پھنسا ہوا ہے؟

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی

ایدھی سینٹر میں ڈکیتی

تازہ ترین

میر رضا کیس: مقدمے میں قتل کی دفعہ شامل، تحقیقات کے لیے نئی 5 رکنی ٹیم قائم

میر رضا کیس: مقدمے میں قتل کی دفعہ شامل، تحقیقات کے لیے نئی 5 رکنی ٹیم قائم

ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات، جنگ اور معاشی چیلنجز پر گفتگو

ایرانی صدر کی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے ملاقات، جنگ اور معاشی چیلنجز پر گفتگو

وزارت اطلاعات نے افغان طالبان کا ہتھیاروں کی مبینہ اسمگلنگ کا دعویٰ مسترد کردیا

وزارت اطلاعات نے افغان طالبان کا ہتھیاروں کی مبینہ اسمگلنگ کا دعویٰ مسترد کردیا

مکہ معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے، کسی ملک کے خلاف نہیں: اسحاق ڈار

مکہ معاہدہ خالصتاً دفاعی نوعیت کا ہے، کسی ملک کے خلاف نہیں: اسحاق ڈار

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک

حوثی باغیوں کے سعودی تیل کمپنی 'آرامکو' کے بعد یمن کی المخا بندرگاہ پر حملے

حوثی باغیوں کے سعودی تیل کمپنی 'آرامکو' کے بعد یمن کی المخا بندرگاہ پر حملے

میر رضا کیس: دوسری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کھوپڑی، پسلی اور کولہے میں فریکچر کی تصدیق

میر رضا کیس: دوسری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں کھوپڑی، پسلی اور کولہے میں فریکچر کی تصدیق

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.