پاکستان شائع 12 نومبر 2024 03:42pm کراچی: غلط انجیکشن لگنے سے 3 سالہ معصوم بچی انتقال کر گئی تین سالہ بچی چار بہن بھائیوں میں سب سے چھوٹی تھی۔
پاکستان اپ ڈیٹ 26 اکتوبر 2024 10:39am اسلام آباد پولیس کا افسرگھرکے سامنے قتل واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 02:10pm بہنوئی کو جان سے مارنے کا پچھتاوا، کلفٹن تھانے میں ملزم کی خودکشی جوڈیشل مجسٹریٹ نے کلفٹن تھانے پہنچ کر لاک اپ کا جائزہ لیا
پاکستان شائع 22 اکتوبر 2024 09:17am کراچی: پولیس وردی میں بھتہ وصول کرنے والا جعلی اہلکار گرفتار ملزم خود کو پولیس اہلکار ظاہر کر کے لوگوں سے بھتہ وصول کرتا تھا، پولیس
لائف اسٹائل شائع 13 اکتوبر 2024 02:35pm نصیبو لال کا وہ گانا جس نے ملزم اور پولیس کی ناک میں دم کر دیا گانے کے بول نے سارا معاملہ خراب کر دیا
پاکستان شائع 05 اکتوبر 2024 09:49am گشت پر معمور پولیس نے شہری کو بچا لیا، مبینہ مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک شبہ ہے کہ ڈاکو کے فرار ہونے والی ساتھی ممکنہ طور پر زخمی ہوئے ہیں، پولیس
پاکستان شائع 18 ستمبر 2024 02:24pm حیدرآباد سے کراچی کیلئے بک کرائی گئی کار چھیننے والے 3 ملزمان پولیس کے ہتھے چڑھ گئے ملزمان سے چھینی گئی ٹویوٹا کرولا برآمد کرلی گئی
پاکستان شائع 01 اگست 2024 09:55am صادق آباد میں ڈاکوؤں کا پولیس چوکی پر حملہ، 3 اہلکار شہید گزشتہ روز مقابلےمیں 4 ڈاکو ہلاک اور 4 زخمی ہوئے تھے، پولیس
پاکستان شائع 29 جولائ 2024 08:47am راولپنڈی میں بیٹوں نے بزرگ والدین پر تشدد کر کے گھر سے نکال دیا، مقدمہ درج سی پی او نے نوٹس لیتے ہوئے رپوٹ طلب کرلی، پولیس نے خاتون کے چاروں بیٹوں کو گرفتار کرلیا
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 05:43pm کورنگی زمان ٹاؤن میں پولیس نے ڈکیت کا 3 رکنی گروہ گرفتارکرلیا ایاز، شہریار اور عبدالرحمن نے 2 روز قبل راہ گیر فیملی کولوٹا تھا، پولیس
پاکستان شائع 18 جولائ 2024 05:01pm برقعہ پوش خواتین کی رکشہ سوار اور ڈرائیور پر فائرنگ، ایک شخص قتل برقعہ پوش خواتین سواری بن کررکشہ میں بیٹھی تھیں، پولیس
دنیا شائع 18 جولائ 2024 01:59pm مجبور شخص کا سرکاری افسر کے آفس کے باہر انوکھا احتجاج بزرگ کسان اپنی زمین کی حفاظت کے لیے کلیکٹر آفس پہنچا تھا، تاہم مایوس ہو کر احتجاج شروع کر دیا
پاکستان اپ ڈیٹ 18 جولائ 2024 09:14am رکشے میں بیٹھ کر لوگوں کو لوٹنے والے 3 ڈاکو گرفتار گرفتار ملزمان مختلف علاقوں میں درجنوں واردات کر چکے ہیں
دنیا اپ ڈیٹ 16 جولائ 2024 01:17pm کینیا: کچرے کے ڈھیر سے کٹی ہوئی لاشیں ملنے کا معاملہ، مشتبہ سیریل کلر گرفتار کینین پولیس نے ملزم کو گھر سے گرفتار کیا، جو فٹبال میچ دیکھ رہا تھا
پاکستان شائع 12 جولائ 2024 11:55pm قرض سے پریشان لاڑکانہ کے پولیس اہلکار کی خود سوزی کی کوشش زخمی پولیس اہلکار کی ایس ایس پی لاڑکانہ اور ڈی آئی جی سے مدد کی اپیل
پاکستان شائع 07 جولائ 2024 12:36pm راولاکوٹ جیل سے فرار مزید 2 قیدی گرفتار قیدیوں کو راولپنڈی سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار کیا گیا
دنیا شائع 06 جولائ 2024 10:20am بھارتی گاؤں میں بھینس نے پنچائیت کی مشکل آسان کر دی پولیس بھی دونوں دعوے داروں کا مسئلہ حل کرنے میں ناکام رہی تھی
پاکستان شائع 05 جولائ 2024 05:17pm نوشہرہ میں فائرنگ کرکے قتل کئے گئے تین افراد کی لاشیں برآمد واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ ہے، پولیس
پاکستان شائع 04 جولائ 2024 09:44am عارف والا میں بدنام زمانہ 4 رکنی ’کالو گینگ‘ گرفتار ڈکیت گینگ سرکل میں چوری، ڈکیتی، راہزنی، پولیس مقابلہ اور دیگر جرائم میں پولیس کو مطلوب تھا، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 03 جولائ 2024 11:00am پولیس اور وکلا میں ہاتھا پائی، ایس ایچ او گلستان جوہر سمیت 15اہلکاروں کے خلاف مقدمہ کلائنٹ کے ساتھ گاڑی ریلیز کرانے تھانے آیا تھا پولیس نے میری انگلی توڑ دی، 4 وکیل بھی زخمی ہوئے، وکیل
پاکستان اپ ڈیٹ 30 جون 2024 07:40pm اسلام آباد میں پولیس ناکے پر گاڑی روکنے پر ملزمان کی فائرنگ، جوابی کارروائی میں ملزم زخمی پولیس اہلکار کو سینے پر فائر لگا ، بلٹ پروف جیکٹ کی وجہ سے محفوظ رہا
دنیا شائع 29 جون 2024 06:42pm شاپنگ پر لے جانے سے منع کرنے پر خاتون نے شوہر کو چھت سے گرا دیا واقعے کے بعد شوہر کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔
پاکستان اپ ڈیٹ 06 جون 2024 10:35pm پی پی ایم این اے کا تجاوازات ہٹانے پر میونسپل افسر سمیت 10 ملازمین پر مقدمہ، 7 گرفتار میونسپل ملازمین نے احتجاجا شہر کی اسٹریٹ لائٹس بند کردیں اور گٹروں پر لگے ڈھکنے بھی ہٹا دیئے
پاکستان شائع 06 جون 2024 06:03pm کوٹلی :وزیر صحت ڈاکٹر نثار انصر ابدالی کی گاڑی پرنامعلوم شخص کاحملہ گاڑی میں وزیر صحت کے بچے سوار تھے جو سکول سے گھرجا رہے تھے
پاکستان شائع 04 جون 2024 12:53pm مزید 12 اضلاع میں ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق مجموعی طور پر 42 اضلاع میں پولیو وائرس پھیل چکا، حکام
پاکستان شائع 04 جون 2024 12:13pm پشاور میں ’پولیو ڈیوٹی‘ پر معمور اہلکار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق پولیس کانسٹیبل کو سلیمان خیل کے قریب نشانہ بنایا گیا، ترجمان پولیس
پاکستان شائع 03 جون 2024 04:09pm کراچی کے جمالی پل پر فائرنگ سے اہلکار جاں بحق، دوسرا زخمی کراچی میں جمالی پل کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار یاسین جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق جمالی پل کےقریب...
دنیا اپ ڈیٹ 03 جون 2024 01:11pm گھر میں گھسنے والا چور اے سی میں سو گیا، پولیس نے آکر جگایا سوشل میڈیا پر ملزم کی تصویر وائرل
پاکستان شائع 02 جون 2024 12:35pm کراچی میں 5 ماہ کے دوران ڈکیتی واردات میں 71 شہری قتل ڈکیتی واردات سے متعلق رپورٹ سامنے آ گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 08 جون 2024 06:59pm کراچی : ڈکیتی مزاحمت پر گولڈ میڈلسٹ مکینیکل انجینئر قتل، دوسرے مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ملزمان فرار ہوتے ہوئے انجینئر ارتقا کی موٹر سائیکل بھی ساتھ لے گئے
قانون سازوں نے جنوبی کوریا میں لگا صدر کا مارشل لا ناکام بنا دیا، لوگوں کے گاڑیوں کے نیچے لیٹنے کے بعد پارلیمنٹ فوجیوں سے خالی