Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
منگل 11 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

پاکپتن: نامعلوم افراد نے کمسن بچے کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا

پاکپتن: نامعلوم افراد نے کمسن بچے کو تیز دھار آلے سے قتل کردیا

بچے کو تشویش ناک حالت میں ٹیچنگ اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، مقدمہ درج
شائع 25 جولائ 2025 05:46pm
لاہور میں عدالتی حکم پر گھر خالی کروانے پر کرایہ دار مشتعل، مالک مکان پر فائرنگ کر دی

لاہور میں عدالتی حکم پر گھر خالی کروانے پر کرایہ دار مشتعل، مالک مکان پر فائرنگ کر دی

عدالتی بیلف کے جاتے ہی مالک مکان پر فائرنگ کردی
شائع 24 جولائ 2025 05:46pm
لاہور میں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو کچل ڈالا، ماں اور شیر خوار جاں بحق

لاہور میں تیز رفتار ٹرک نے موٹرسائیکل سوار فیملی کو کچل ڈالا، ماں اور شیر خوار جاں بحق

حادثے کے بعد ٹرک ڈرائیور فرار ہوگیا، پولیس
شائع 18 جولائ 2025 09:46am
لاہور پولیس نے سندھ کو مطلوب اشتہاری دہشت گرد کو گرفتار کر لیا

لاہور پولیس نے سندھ کو مطلوب اشتہاری دہشت گرد کو گرفتار کر لیا

ملزم گرفتاری سے بچنے کے لیے طویل عرصے سے لاہور میں روپوش تھا
شائع 17 جولائ 2025 11:45am
ہری پور: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

ہری پور: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ ، 2 افراد جاں بحق، 5 زخمی

فریقین آپس میں رشتے دار ہیں، شناخت جمیل عباسی اور رضیف عباسی کے نام سے ہوئی
شائع 16 جولائ 2025 07:19pm
ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید

پولیس اہلکاروں کے قاتل دہشتگردوں کی فرار کی کوشش ناکام، ایک ہلاک، دو زخمی
اپ ڈیٹ 16 جولائ 2025 11:02am
سانحہ لیاری: 27 افراد کی ہلاکت، گرفتار ایس بی سی اے افسران و مالکان عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

سانحہ لیاری: 27 افراد کی ہلاکت، گرفتار ایس بی سی اے افسران و مالکان عدالتی ریمانڈ پر جیل منتقل

پولیس نے ایس بی سی اے کے گرفتار افسران سمیت 10 افراد کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد عدالت میں پیش کیا
شائع 14 جولائ 2025 07:48pm
کراچی میں نامعلوم افراد نے محنت کشوں پر تیزاب پھینک دیا

کراچی میں نامعلوم افراد نے محنت کشوں پر تیزاب پھینک دیا

واقعہ رقم کی لین کا دین کا شاخسانہ ہے، پولیس
شائع 13 جولائ 2025 09:30pm
تھانہ ترنول اسلام آباد میں ملزم کی ہلاکت، 4 اہلکاروں سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج

تھانہ ترنول اسلام آباد میں ملزم کی ہلاکت، 4 اہلکاروں سمیت 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج

ملزم کو قتل کے مقدمے میں گرفتار کیا گیا تھا
شائع 12 جولائ 2025 11:47am
جعلی سرکاری آفیسر بن کر آئس سپلائی کرنے والا منشیات فروش لاہور سے گرفتار

جعلی سرکاری آفیسر بن کر آئس سپلائی کرنے والا منشیات فروش لاہور سے گرفتار

ملزم عمران نے اپنی پرائیویٹ گاڑی پر نیلی لائٹ اور سبز نمبر پلیٹ لگا رکھی تھی
شائع 12 جولائ 2025 09:44am
چشتیاں میں معمر خاتون کو 2 افراد نے سرعام تشدد کا نشانہ بناڈالا

چشتیاں میں معمر خاتون کو 2 افراد نے سرعام تشدد کا نشانہ بناڈالا

واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی، دو افراد کے خلاف مقدمہ درج، ایک گرفتار
اپ ڈیٹ 11 جولائ 2025 09:39pm
کچلاک میں طالب علم کو تھپڑ مارنے پر پرنسپل کا بہیمانہ قتل

کچلاک میں طالب علم کو تھپڑ مارنے پر پرنسپل کا بہیمانہ قتل

ملزم آلہ قتل سمیت گرفتار، مقتول سکندر شمیم کا تعلق کراچی سے ہے، پولیس
شائع 08 جولائ 2025 08:10pm
آنکھوں پر نام نہاد غیرت کی پٹی، جنونی نے عدالت میں ماں قتل کردی

آنکھوں پر نام نہاد غیرت کی پٹی، جنونی نے عدالت میں ماں قتل کردی

سوات کے کبل جوڈیشل کمپلیکس کی انتظار گاہ میں بیٹھی ماں پر ملزم نے گولیاں چلادیں
شائع 08 جولائ 2025 06:33pm
پنجاب بھر میں 9 محرم کو سیکیورٹی ہائی الرٹ، 1 لاکھ سے زائد اہلکار تعینات

پنجاب بھر میں 9 محرم کو سیکیورٹی ہائی الرٹ، 1 لاکھ سے زائد اہلکار تعینات

سیف سٹیز اتھارٹی، ضلعی انتظامیہ کے کیمروں کی مدد سے تمام سرگرمیوں کی مکمل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے، آئی جی پنجاب
شائع 05 جولائ 2025 10:02am
لکی مروت: سی ٹی ڈی بنوں کی کارروائی، 3 خوارج ہلاک

لکی مروت: سی ٹی ڈی بنوں کی کارروائی، 3 خوارج ہلاک

ہلاک دہشت گرد ٹارگٹ کلنگ، دھماکوں اور پولیس پرحملوں میں مطلوب تھے، ترجمان
شائع 05 جولائ 2025 09:25am
پاکپتن اسپتال میں 20 بچوں کی اموات، سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس اسپتال گرفتار

پاکپتن اسپتال میں 20 بچوں کی اموات، سی ای او ہیلتھ اور ایم ایس اسپتال گرفتار

آج نیوز کی خبر پر پاکپتن کے اسپتال میں بیس بچوں کی اموات کا معاملہ اٹھانے پر پنجاب حکومت نے ایکشن لے لیا۔
اپ ڈیٹ 04 جولائ 2025 09:59pm
خیبرپختونخوا : فتنہ الخوارج کے خلاف گھیرا تنگ، 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

خیبرپختونخوا : فتنہ الخوارج کے خلاف گھیرا تنگ، 2 انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

گرفتار دہشت گرد پولیس کو متعدد مقدمات میں مطلوب تھے، سی پی او
شائع 04 جولائ 2025 08:46am
کراچی میں 26 سالہ موٹر مکینک قتل کیس میں بیوی اور سالا گرفتار

کراچی میں 26 سالہ موٹر مکینک قتل کیس میں بیوی اور سالا گرفتار

گھریلو جھگڑوں کے بعد معاملہ طلاق تک پہنچ گیا تھا
شائع 03 جولائ 2025 07:12pm
ایم کیو ایم کو کراچی کی اتنی فکر ہے تو بلدیاتی الیکشن کیوں نہیں لڑا، شرجیل میمن

ایم کیو ایم کو کراچی کی اتنی فکر ہے تو بلدیاتی الیکشن کیوں نہیں لڑا، شرجیل میمن

صوبے بھر میں 93,118 اساتذہ بھرتی کیے ہیں، ان اقدامات کی بدولت 5,000 بند اسکول دوبارہ کھل گئے ہیں، سینئرصوبائی وزیر
اپ ڈیٹ 03 جولائ 2025 06:17pm
کراچی: کورنگی میں فائرنگ ، اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کا اہلکار جاں بحق

کراچی: کورنگی میں فائرنگ ، اسپیشل پروٹیکشن یونٹ کا اہلکار جاں بحق

قریبی علاقوں سے سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جا رہی ہے تاکہ ملزمان کی شناخت اور گرفتاری ممکن بنائی جا سکے، ایس ایس پی
شائع 02 جولائ 2025 12:03pm
فیصل آباد میں ایف آئی اے کی خاتون افسر اغوا ہونے سے بچ گئیں

فیصل آباد میں ایف آئی اے کی خاتون افسر اغوا ہونے سے بچ گئیں

سب انسپکٹر نے عدالت میں گھس کر جان بچائی
شائع 01 جولائ 2025 06:38pm
کراچی: پولیس نے اپنے ہی ساتھیوں کو دھوکا دے دیا، 24 لاکھ کی نقدی غائب

کراچی: پولیس نے اپنے ہی ساتھیوں کو دھوکا دے دیا، 24 لاکھ کی نقدی غائب

کارروائی میں 24 لاکھ نقد، بھاری مقدار میں گٹکا، چھالیہ اور دیگر ممنوعہ اشیاء برآمد کی گئیں لیکن مقدمے میں صرف 1500 روپے کا اندارج کیا گیا
شائع 30 جون 2025 01:10pm
کراچی :اسکریپ تاجر اغوا، مغوی کی رہائی کے لیے 2 کروڑ، قیمتی گھڑیاں اور آئی فونز کا مطالبہ

کراچی :اسکریپ تاجر اغوا، مغوی کی رہائی کے لیے 2 کروڑ، قیمتی گھڑیاں اور آئی فونز کا مطالبہ

واقعے کا مقدمہ مغوی کے بیٹے غیاث الدین کی مدعیت میں قائدآباد تھانے میں درج کر لیا گیا
شائع 30 جون 2025 11:32am
چوری کا ڈراپ سین: گھر کی مالکن ہی واردات کی ماسٹر مائنڈ نکلی

چوری کا ڈراپ سین: گھر کی مالکن ہی واردات کی ماسٹر مائنڈ نکلی

واردات میں ملوث خاتون اور اُس کے ڈرائیور کو گرفتار کر کے کچھ نقدی، سونا اورپستول برآمد کر لیا گیا ہے،پولیس
شائع 28 جون 2025 09:49am
لاہور: سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ، زیر حراست 2 ملزمان ہلاک

لاہور: سی سی ڈی کا مبینہ مقابلہ، زیر حراست 2 ملزمان ہلاک

ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے زخمی ہوئے اور بعد ازاں ہسپتال منتقلی کے دوران دم توڑ گئے
شائع 28 جون 2025 09:30am
کراچی میں ٹینکر نے ایک اور شخص کی زندگی چھین لی

کراچی میں ٹینکر نے ایک اور شخص کی زندگی چھین لی

پولیس تین روز بعد بھی ڈرائیور کو گرفتار نہ کرسکی
شائع 26 جون 2025 10:20pm
پاکپتن میں اوباش شخص کی 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

پاکپتن میں اوباش شخص کی 6 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

بچی کے شورمچانے پر اہل علاقہ جمع ہو گئے
شائع 26 جون 2025 07:10pm
ہالا سے اغوا ہونے والی طالبہ کراچی سے بازیاب

ہالا سے اغوا ہونے والی طالبہ کراچی سے بازیاب

معاملے کی ہر پہلو سے تفتیش جاری ہے، تاحال کسی ملزم کی گرفتاری عمل میں نہیں آ سکی، پولیس
شائع 26 جون 2025 02:03pm
کراچی: خاتون منشیات فروشوں کا نیٹ ورک سرگرم ، ٹک ٹاکر بابرہ گرفتار

کراچی: خاتون منشیات فروشوں کا نیٹ ورک سرگرم ، ٹک ٹاکر بابرہ گرفتار

ملزمہ منشیات سپلائی کے لیے سوشل میڈیا کا سہارا لیتی تھی، پولیس
شائع 23 جون 2025 02:10pm
لاہور: پولیس اہلکاروں نے نوکری کاجھانسہ دے کر لڑکی سے 5 لاکھ ہتھیا لیے

لاہور: پولیس اہلکاروں نے نوکری کاجھانسہ دے کر لڑکی سے 5 لاکھ ہتھیا لیے

ملزمان جعلی یونیفارم پہنا کر لڑکی سے ایک ماہ تک سیکورٹی ڈیوٹی کرواتے رہے،مقدمہ
شائع 23 جون 2025 12:24pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • …
  • 17
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

جشنِ آزادی کی تیاریاں

جشنِ آزادی کی تیاریاں

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

تازہ ترین

میر رضا کی قبر کشائی سے حاصل نمونے تاحال فرانزک لیب نہ پہنچنے کا انکشاف

میر رضا کی قبر کشائی سے حاصل نمونے تاحال فرانزک لیب نہ پہنچنے کا انکشاف

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں

میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں

میر رضا کیس: گیسٹ ہاؤس میرے یا میرے والد کی ملکیت نہیں، راول شرجیل میمن

میر رضا کیس: گیسٹ ہاؤس میرے یا میرے والد کی ملکیت نہیں، راول شرجیل میمن

ایران سے مذاکرات کے لیے صدر ٹرمپ نے نئی شرط عائد کردی

ایران سے مذاکرات کے لیے صدر ٹرمپ نے نئی شرط عائد کردی

کولمبیا میں 7.4 شدت کے تباہ کن زلزلے سے 111 افراد ہلاک، عمارتیں منہدم

کولمبیا میں 7.4 شدت کے تباہ کن زلزلے سے 111 افراد ہلاک، عمارتیں منہدم

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.