Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
منگل 11 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

حافظ آباد: خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

حافظ آباد: خاتون سے اجتماعی زیادتی کا ایک اور ملزم مبینہ پولیس مقابلے میں ہلاک

اجتماعی زیادتی کیس میں شامل چار ملزمان میں سے دو مبینہ پولیس مقابلوں میں مارے جا چکے ہیں
شائع 06 جون 2025 08:37am
حافظ آباد: شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

حافظ آباد: شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

ملزم کو رشوت لیکر چھوڑنے پر چوکی انچارج اور لیگل انسپکٹر گرفتار
اپ ڈیٹ 05 جون 2025 10:02pm
حافظ آباد میں 4 مسلح ملزمان نے گن پوائنٹ پر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

حافظ آباد میں 4 مسلح ملزمان نے گن پوائنٹ پر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

شوہرکی مدعیت میں واقعے کا مقدمہ درج، ملزمان تاحال فرار ہیں، پولیس
شائع 03 جون 2025 06:56pm
باجوڑ اور بنوں میں پولیس اسٹیشنز پر حملے: فتنہ الخوارج پسپا، 4 اہلکار زخمی

باجوڑ اور بنوں میں پولیس اسٹیشنز پر حملے: فتنہ الخوارج پسپا، 4 اہلکار زخمی

پولیس نے بہادری سے مقابلہ کیا اور حملوں کو پسپا کر دیا، آئی جی ذوالفقار حمید
اپ ڈیٹ 03 جون 2025 09:25am
شہباز گل کے خلاف سوشل میڈیا پر نامناسب ویڈیو شئیر کرنے پر مقدمہ درج

شہباز گل کے خلاف سوشل میڈیا پر نامناسب ویڈیو شئیر کرنے پر مقدمہ درج

شہباز گل کے خلاف شاہدرہ کے رہائشی پولیس انسپکٹر مظہر نے مقدمہ درج کروایا
شائع 02 جون 2025 09:51pm
کوئٹہ میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، ایس ایچ او اور 2 بچیوں سمیت 9 افراد زخمی

کوئٹہ میں پولیس وین پر دستی بم حملہ، ایس ایچ او اور 2 بچیوں سمیت 9 افراد زخمی

دھماکے کے بعد سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا
شائع 02 جون 2025 06:01pm
بنوں میں فائرنگ پولیس اہلکار جاں بحق

بنوں میں فائرنگ پولیس اہلکار جاں بحق

پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی
شائع 02 جون 2025 09:26am
کوئٹہ میں دھماکا، قبائلی رہنما سردار عبدالسلام بازئی بھائی سمیت شہید

کوئٹہ میں دھماکا، قبائلی رہنما سردار عبدالسلام بازئی بھائی سمیت شہید

دھماکے میں 6 افراد زخمی, سیکیورٹی حکام نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا
اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 07:43pm
پولیس کے کچے میں ڈرون حملے، ڈاکوؤں کی کمین گاہیں تباہ

پولیس کے کچے میں ڈرون حملے، ڈاکوؤں کی کمین گاہیں تباہ

پولیس نے آپریشن کے دوران ڈرون اور جدید ہتھیار استعمال کئے جس کے نتیجے میں متعدد ڈاکو زخمی ہوئے
اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 01:55pm
باجوڑ: شرپسندوں نے خالی پولیس پوسٹ کو بارودی مواد سے اڑا دیا

باجوڑ: شرپسندوں نے خالی پولیس پوسٹ کو بارودی مواد سے اڑا دیا

پولیس کے جانب سے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی گی ہے، ڈی پی او
شائع 31 مئ 2025 12:04pm
لاہور: تہرے قتل کے اشتہاری ملزم نے سرنڈر کر دیا

لاہور: تہرے قتل کے اشتہاری ملزم نے سرنڈر کر دیا

نثار احمد نے سات سال قبل ذاتی دشمنی پر شہری حیدر اور اس کے بیٹے اعظم کو فائرنگ کر کے قتل کیا تھا، پولیس
شائع 31 مئ 2025 09:38am
گمبٹ : سیشن جج کی گاڑی پر حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی

گمبٹ : سیشن جج کی گاڑی پر حملہ، ایک پولیس اہلکار شہید، 2 زخمی

واقعے میں سیشن جج محفوظ رہے، پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ملزمان کی تلاش شروع کر دی
شائع 31 مئ 2025 08:45am
اسلام آباد اور حافظ آباد سے 2 بچوں سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد

اسلام آباد اور حافظ آباد سے 2 بچوں سمیت 3 افراد کی لاشیں برآمد

تھانہ بھارہ کہو کے جنگل سے نوجوان کی ہاتھ پاؤں بندھی لاش ملی، مقتول کو گولی مار کر قتل کیا گیا، پولیس
اپ ڈیٹ 29 مئ 2025 08:03pm
لاہور میں پولیس مقابلہ، علاقے کو دہشت میں رکھنے والا خطرناک اشتہاری ملزم ہلاک

لاہور میں پولیس مقابلہ، علاقے کو دہشت میں رکھنے والا خطرناک اشتہاری ملزم ہلاک

ملزم قتل، ڈکیتی، گاڑیاں چھیننے اور دیگر سنگین جرائم میں ملوث تھا، اور مجموعی طور پر 78 سے زائد وارداتوں میں پولیس کو مطلوب تھا
شائع 29 مئ 2025 09:51am
راولاکوٹ: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ، دو اہلکار شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

راولاکوٹ: پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ، دو اہلکار شہید، 4 دہشت گرد ہلاک

زخمی پولیس اہلکاروں کو طبی امداد کے لیے سی ایم ایچ راولاکوٹ منتقل کر دیا گیا ہے
شائع 29 مئ 2025 09:14am
ڈیرہ غازی خان میں فائرنگ کا واقعہ، دو سگے بھائی جاں بحق

ڈیرہ غازی خان میں فائرنگ کا واقعہ، دو سگے بھائی جاں بحق

مقتولین کی شناخت پولیس کانسٹیبل غلام یاسین اور ان کے بھائی نعمت اللہ کے ناموں سے ہوئی ہے
شائع 29 مئ 2025 08:42am
آزاد کشمیر کے علاقے تولی پیر میں پولیس وین کھائی میں جا گری، 5 اہلکار جاں بحق

آزاد کشمیر کے علاقے تولی پیر میں پولیس وین کھائی میں جا گری، 5 اہلکار جاں بحق

اندھیرے کے باعث لاشیں نکالنے میں دشواری
اپ ڈیٹ 29 مئ 2025 12:22am
اسلام آباد فیض آباد کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

اسلام آباد فیض آباد کے قریب مسلح ملزمان کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

فائرنگ کے واقعے میں دوسرا اہلکار زخمی، اسپتال منتقل کردیا گیا
شائع 27 مئ 2025 11:20pm
خیبرپختونخوا پولیس کا بجٹ تین گنا بڑھانے کا مطالبہ، 20 ارب کی ڈیمانڈ

خیبرپختونخوا پولیس کا بجٹ تین گنا بڑھانے کا مطالبہ، 20 ارب کی ڈیمانڈ

پولیس بجٹ میں جدید ہتھیار، تھرمل گنز، بکتربند گاڑیاں، آئی ٹی ساز و سامان اور ضم اضلاع میں پولیس انفراسٹرکچر کی بہتری شامل ہے۔
شائع 27 مئ 2025 12:37pm
پشاور: گھریلو تنازعہ پر فائرنگ، دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

پشاور: گھریلو تنازعہ پر فائرنگ، دو خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق

مانسہرہ کے گاؤں نلہ میں بھی ماں اور بیٹی کو قتل کر دیا گیا
اپ ڈیٹ 27 مئ 2025 07:17pm
کراچی: صفائی کے بہانے گھر کا صفایا، ماسیوں نے 28 تولہ سونا چرا لیا

کراچی: صفائی کے بہانے گھر کا صفایا، ماسیوں نے 28 تولہ سونا چرا لیا

ماسیاں گھر سے 28 تولہ سونا چوری کر کے فرار ہو گئیں، جس کی مالیت تقریباً 98 لاکھ ہے
شائع 26 مئ 2025 02:56pm
خیبرپختونخوا : چار ماہ میں 116 خواتین جان سے گئیں

خیبرپختونخوا : چار ماہ میں 116 خواتین جان سے گئیں

مردان میں 40، مالاکنڈ ڈویژن میں 29 ، پشاور میں 19 اور بنوں ڈویژن میں 13 خواتین کو قتل کیا گیا۔
شائع 23 مئ 2025 01:39pm
پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والی بلی گرفتار

پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والی بلی گرفتار

امریکی شارٹ ہئیر بلی نے ریسکیو کے بعد تھانے پہنچتے ہی پولیس اہلکاروں کو نوچ ڈالا، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے
شائع 23 مئ 2025 11:27am
کراچی: لانڈھی میں آئل ٹینکر الٹ گیا

کراچی: لانڈھی میں آئل ٹینکر الٹ گیا

پولیس، رینجرز اور ریسکیو اداروں نے جائے وقوعہ کو گھیرے میں لے کر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا۔
شائع 22 مئ 2025 10:08am
کوٹلی لوہاراں میں غیرت کے نام پر بیوی اور اس کے دوست کا قتل، لاشیں کار سے برآمد

کوٹلی لوہاراں میں غیرت کے نام پر بیوی اور اس کے دوست کا قتل، لاشیں کار سے برآمد

قتل کے بعد ملزم لاشوں کو کار میں ڈال کر ٹھکانے لگانے کے لیے روانہ ہوا تھا راستے میں کار ایک کھمبے سے ٹکرا گئی، پولیس
شائع 22 مئ 2025 08:36am
خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں خواتین بھی ملوث

خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے واقعات میں خواتین بھی ملوث

7اضلاع میں67 خواتین دہشت گردی میں ملوث پائی گئیں،سی ٹی ڈی
شائع 20 مئ 2025 03:45pm
خیبرپختونخوا: دہشتگردوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

خیبرپختونخوا: دہشتگردوں کے خلاف بڑے کریک ڈاؤن کا فیصلہ

دہشتگردوں کی جائیدادیں منجمد اور رشتہ داروں کی جانچ پڑتال کی جائے گی۔
شائع 19 مئ 2025 01:41pm
پشاور: خاندانی تنازع پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، خاتون زخمی

پشاور: خاندانی تنازع پر فائرنگ، 6 افراد جاں بحق، خاتون زخمی

واقعہ خاندانی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے تاہم مزید تفتیش جاری ہے،پولیس
اپ ڈیٹ 19 مئ 2025 12:24pm
بھلوال میں بااثر افراد نے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

بھلوال میں بااثر افراد نے بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

تشدد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے باوجود پولیس تاحال خاموش
شائع 16 مئ 2025 10:48am
’بنیان مرصوص‘ آپریشن میں تاریخی فتح : پنجاب پولیس کا افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین

’بنیان مرصوص‘ آپریشن میں تاریخی فتح : پنجاب پولیس کا افواجِ پاکستان کو خراجِ تحسین

آپریشن بنیان مرصوص کے شہداء کو خراجِ عقیدت اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں،آئی جی پنجاب
شائع 16 مئ 2025 09:13am
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • 2
  • 3
  • 4
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • …
  • 17
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

جشنِ آزادی کی تیاریاں

جشنِ آزادی کی تیاریاں

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

تازہ ترین

میر رضا کی قبر کشائی سے حاصل نمونے تاحال فرانزک لیب نہ پہنچنے کا انکشاف

میر رضا کی قبر کشائی سے حاصل نمونے تاحال فرانزک لیب نہ پہنچنے کا انکشاف

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں

میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں

میر رضا کیس: گیسٹ ہاؤس میرے یا میرے والد کی ملکیت نہیں، راول شرجیل میمن

میر رضا کیس: گیسٹ ہاؤس میرے یا میرے والد کی ملکیت نہیں، راول شرجیل میمن

ایران سے مذاکرات کے لیے صدر ٹرمپ نے نئی شرط عائد کردی

ایران سے مذاکرات کے لیے صدر ٹرمپ نے نئی شرط عائد کردی

کولمبیا میں 7.4 شدت کے تباہ کن زلزلے سے 111 افراد ہلاک، عمارتیں منہدم

کولمبیا میں 7.4 شدت کے تباہ کن زلزلے سے 111 افراد ہلاک، عمارتیں منہدم

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.