مشرقِ وسطیٰ کے رہنماؤں کی عمران خان پر حملے کی مذمت
سعودیہ، یورپی یونین، امریکا، برطانیہ نے بھی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی
پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان سے آج متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید، ایتھوپیا کے وزیر اعظم ابی احمد، بحرین کے ولی عہد سلمان بن حمد ال خلیفہ اور قطر کے امیر محمد بن ثانی نے فون پر رابطہ کیا اور عمران خان کی صحت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا، مذکورہ سربراہان نے عمران خان پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کی۔
یہ بھی پڑھیں: جمہوریت میں ایسے واقعات کی کوئی جگہ نہیں
انہوں نے لکھا کہ اس کے علاوہ سعودیہ، یورپی یونین، امریکا، برطانیہ نے بھی عمران خان پر قاتلانہ حملے کی مذمت کی۔
گزشتہ روز کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو اور سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے بھی سابق وزیراعظم عمران خان پر حملے کی مذمت کی گئی تھی۔
imran khan
Fawad Chaudhary
مزید خبریں
ایف بی آر نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کی ٹھان لی، ٹیلی کام آپریٹرز ’طلب‘
پی ٹی آئی کا شیر افضل مروت کی جگہ وقاص اکرم کو چیئرمین پی اے سی بنانے کا فیصلہ
فیض آباد دھرنا فیصلے پر عمل ہو جاتا تو 9 مئی نہ ہوتا، چیف جسٹس
میلسی میں آڑھتی کے گودام پر مجسٹریٹ کا چھاپہ، 1600 باردانہ برآمد
مقامی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
شرجیل میمن کی نگراں حکومت پر کڑی تنقید: ’انہیں عوام کا احساس نہیں کیا تھا‘
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.