پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 08:44pm فواد چوہدری کی اہلیہ حبا نے دیور پر الزامات عائد کردیے ’ان سے پوچھیں جو بھابی اور بھتیجیوں کا حق مار رہے ہیں‘
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 05:15pm عمران خان اور فواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 13 دسمبر کو اڈیالہ جیل میں ہوگی الیکشن کمیشن کی جانب سے کاز لسٹ جاری کردی گئی
پاکستان شائع 09 دسمبر 2023 02:42pm فواد چوہدری کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور، اینٹی کرپشن کے حوالے ہمارے خلاف پیسے لینے یا دینے کا کوئی الزام نہیں، فواد چوہدری کے وکیل کا عدالت میں بیان
پاکستان شائع 05 دسمبر 2023 07:47pm 8 کنال اراضی انکوائری: نیب کو فواد چوہدری کے بھائی کیخلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئندہ سماعت پر نیب سے انکوائری کا ریکارڈ طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 07:47am عمران خان اور فواد چوہدری کا اڈیالہ جیل میں ٹرائل ہو گا یا نہیں؟ محفوظ فیصلہ بدھ کو سنایا جائے گا توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کیس کی سماعت الیکشن کمیشن 12 بجے کرے گا
پاکستان اپ ڈیٹ 27 نومبر 2023 11:04am عدالت نے فواد کو جیل میں بی کلاس، اہلیہ سے ملاقات کی اجازت سے متعلق فیصلہ سنادیا عدالت نے چیف کمشنر کے خلاف توہین عدالت کارروائی کا عندیہ دیا تھا
پاکستان شائع 25 نومبر 2023 07:14pm توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کیلئے مقرر عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 30 نومبر کو ہوگی
پاکستان شائع 24 نومبر 2023 05:02pm فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں فیملی کی ملاقات زیر سماعت مقدمات،صحت اور حلقے کی سیاست پر بات چیت کی گئی
پاکستان شائع 23 نومبر 2023 10:56am توہین الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر، اگلی سماعت پر معاملہ نمٹادیں گے، ممبر نثار درانی الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 30 نومبر تک ملتوی کردی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 نومبر 2023 01:27pm فراڈ کیس: فواد چوہدری کے پروڈکشن آرڈراور میڈیکل ٹیسٹ سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ سابق وفاقی وزیر کو جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر عدالت پیش نہ کیا گیا
پاکستان شائع 21 نومبر 2023 05:50pm عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر الیکشن کمیشن نے کازلسٹ جاری کردی
پاکستان شائع 20 نومبر 2023 07:25pm اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو وکلاء اور فیملی سے ملاقات کی اجازت دے دی عدالت کی فواد چوہدری کو جیل مینوئل کے تحت طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
پاکستان شائع 13 نومبر 2023 11:15am دفعہ 144 خلاف ورزی کیس: فواد چوہدری کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور فواد چوہدری جوڈیشل ریمانڈ پر جیل میں ہیں، اس لیے وہ عدالت پیش نہیں ہو سکتے۔
پاکستان اپ ڈیٹ 13 نومبر 2023 11:33am عمران خان، فواد کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کا مقدمہ بھی جیل میں چلانے کا عندیہ الیکشن کمیشن نے کیسز کی سماعت 6 دسمبرتک ملتوی کردیں
پاکستان اپ ڈیٹ 10 نومبر 2023 08:20pm فواد چوہدری قومی خزانے کو نقصان پہنچانے کے الزام میں نیب طلب فواد چوہدری کے خلاف جہلم میں ڈکیتی اور دھمکیاں دینے کا نیا مقدمہ بھی درج
پاکستان اپ ڈیٹ 08 نومبر 2023 05:42pm دھوکا دہی کیس: فواد چوہددری 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل ریکوری کرنی ہے تو پانچ سات ہزار روپے لے لیں، میرے پاس اسلحہ نہیں ہوتا، فواد چوہدری
پاکستان اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 02:54pm دھوکا دہی کیس میں فواد چوہدری کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روز کی توسیع اسلام آباد کی مقامی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا، تحریری حکمنامہ جاری
پاکستان شائع 06 نومبر 2023 01:16pm فواد چوہدری پر 50 لاکھ روپے رشوت کے بعد سرکاری زمینوں پرقبضوں کا بھی الزام فوادچوہدری،بھائی فرازچوہدری اورکزن فوق شیربازکوطلبی کا نوٹس جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 05 نومبر 2023 05:12pm فواد چوہدری 2 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے فواد چوہدری نے شہری سے نوکری دینے کیلئے 50 لاکھ روپے لیے تھے، پولیس
پاکستان اپ ڈیٹ 04 نومبر 2023 01:56pm سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری اسلام آباد سے گرفتار فواد چوہدری کو ان کی رہائشگاہ سے گرفتار کیا گیا، بھائی کی تصدیق
پاکستان شائع 03 نومبر 2023 04:56pm دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: فواد چوہدری کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور آئندہ سماعت پر دلائل کیلئے پراسیکیوٹر اور تفتیشی افسر ریکارڈ سمیت طلب
پاکستان شائع 25 اکتوبر 2023 11:41am آپ بڑے لوگوں کوعزیز ہیں، سیشن جج کا فواد چوہدری سے مکالمہ اپناخیال رکھا کریں چوہدری صاحب، جج طاہرعباس سِپرا کا فواد سے مکالمہ
پاکستان شائع 19 اکتوبر 2023 09:57pm توہین الیکشن کمیشن کیس: الیکشن کمیشن نے عمران خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے الیکشن کمیشن کی سپرنٹینڈنٹ جیل کو سابق وزیراعظم کی پیشی یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان شائع 18 اکتوبر 2023 01:52pm الیکشن کمیشن کو فواد چوہدری کے خلاف حتمی فیصلہ کرنے سے روک دیا گیا عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا
پاکستان اپ ڈیٹ 11 اکتوبر 2023 04:36pm عمران سمیت دیگر پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی، الیکشن کمیشن کا پروڈکشن آرڈر جاری کرنے کا فیصلہ پہلے تو چیئرمین پی ٹی آئی یہاں پر آتے نہیں تھے، اب پروڈکشن آرڈر کا کہہ رہے ہیں، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 01:21pm توہین الیکشن کمیشن، عمران خان، اسد عمر اور فواد پر 11 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہوگی جواب دہ کوذاتی حیثیت میں پیش ہونے کا حکم
پاکستان شائع 03 اکتوبر 2023 11:01am فواد چوہدری نے بغاوت پر اکسانے کے کیس میں بریت کی درخواست دائر کردی میرے خلاف کوئی ثبوت نہیں اور مقدمہ سیاسی بنیادوں پر بنایا گیا، فواود چوہدری کا مؤقف
پاکستان شائع 27 ستمبر 2023 10:25am فواد چوہدری کیخلاف فرد جرم کی کارروائی 3 اکتوبر تک ملتوی فواد چوہدری کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت
پاکستان شائع 25 ستمبر 2023 06:30pm توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ایک بار پھر مؤخر سماعت کی تاریخ تبدیل کرکے 11 اکتوبر مقرر کردی گئی
پاکستان شائع 19 ستمبر 2023 08:10pm عمران خان پر فرد جرم عائد کرنے کیلئے توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر توہین الیکشن کمیشن کیس میں اسدعمر اور فواد چوہدری بھی نامزد
نواز شریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس دوبارہ ماتحت عدالت بھیجنے کی نیب درخواست مسترد، ارشد ملک کی ویڈیو چلانے کا بھی عندیہ