Aaj News

منگل, مارچ 18, 2025  
17 Ramadan 1446  

فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں فیملی کی ملاقات

ملاقات آدھےگھنٹےکے جیل کانفرنس روم میں جاری رہی
شائع 29 مارچ 2024 06:00pm

فواد چوہدری سے اڈیالہ جیل میں فیملی نے ملاقات کی، ملاقات میں فواد چوہدری کی اہلیہ، بیٹے اور بھائی فراز چوہدری موجود تھے۔

ملاقات آدھے گھنٹے جیل کانفرنس روم میں جاری رہی۔

ملاقات میں فواد چوہدری کی صحت اور مقدمات کے حوالے سے بات چیت ہوئی۔

ملاقات کے بعد فوادچوہدری کے فیملی واپس اسلام آباد روانہ ہو گئی۔

meeting

Fawad Chaudhary

Adiyala Jail