پاکستان اپ ڈیٹ 25 مئ 2023 09:23am فواد چوہدری نے پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ دیا، سفر تمام ہوا، اہلیہ 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے عمران خان سے راہیں جُدا
پاکستان اپ ڈیٹ 23 مئ 2023 12:41pm توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر ذاتی حیثیت میں طلب آئندہ سماعت میں عدم حاضری پر وارنٹ گرفتاری جاری کریں گے، الیکشن کمیشن
پاکستان شائع 18 مئ 2023 10:09am فواد چوہدری کا مقدمات کی تفصیلات اور حفاظتی ضمانت کیلئے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع سیاسی بنیادوں پر بے بنیاد مقدمات درج کیے جانے کا خدشہ ہے، مؤقف
پاکستان شائع 17 مئ 2023 05:06pm اگر نام لے رہے ہیں تو تمام لیڈر شپ کا لیں، فواد چوہدری کی اہلیہ کا عمران خان کے بیان پر ردعمل میں نے عمران خان سے گلہ نہیں کیا بلکہ حقیقت بیان کی ہے، حبا فواد
پاکستان شائع 16 مئ 2023 11:39am توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان 23 مئی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیس پر عمران خان کے اعتراضات ہیں تو پہلی فرصت میں سنیں گے، کمیشن
پاکستان اپ ڈیٹ 17 مئ 2023 12:02am فواد چوہدری ممکنہ گرفتاری سے بچ کر ساڑھے 14 گھنٹے بعد عدالت سے روانہ فواد چوہدری کو کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روکنے کے لئے پولیس کو احکامات جاری
پاکستان شائع 15 مئ 2023 03:21pm فواد چوہدری کو کل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کرنے کا حکم عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے کل تک جواب طلب کر لیا
پاکستان شائع 10 مئ 2023 03:00pm الیکشن کیلئے فوج دستیاب نہیں اور پنجاب کو فوج کے حوالے کردیا، فواد چوہدری جلاؤ گھیراؤ ہماری پالیسی نہیں، یہ عوام اور فوج کو لڑانے کی سازش ہے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 10 مئ 2023 12:47pm اسلام آباد ہائیکورٹ سے مزید تحریک انصاف رہنماؤں کی گرفتاری کی تیاری عدالت کے باہر پولیس اور دیگر فورسز کا حصار موجود
پاکستان اپ ڈیٹ 09 مئ 2023 03:41pm عمران خان کی گرفتاری کیلئے پولیس اور رینجرز نے عدالت میں آکر حملہ کیا، شاہ محمود عمران خان کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا رد عمل
پاکستان شائع 09 مئ 2023 11:31am 13 پارٹیوں نے 170 ارب روپے کے غریب پر ٹیکس لگائے، شیخ رشید ایک سال میں مہنگائی کا ایسا طوفان آیا کہ مڈل کلاس طبقے کی کمر ٹوٹ گئی، فواد چوہدری
پاکستان شائع 08 مئ 2023 03:35pm پی ٹی آئی کا پنجاب اور خیبرپختون خوا کے وزرائے اعلیٰ کے خلاف آرٹیکل 6 درج کرانے کا عندیہ پنجاب اور خیبرپخونخوا کے نگراں وزرا کروڑوں روپے دے کر کابینہ کا حصہ بنے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 08 مئ 2023 11:03am وزیراعظم شہباز شریف کے ٹویٹ پر پی ٹی آئی رہنما اسد عمر کا رد عمل شہبازشریف اور آصف زرداری کے بیانات حیران کن ہیں، فواد چوہدری
پاکستان شائع 06 مئ 2023 08:35pm ’بلاول بھارت سے بے عزتی کروا کر واپس آگئے‘ ایک انٹرن وزیر خارجہ سے کیا توقع کی جاسکتی ہے، فواد چوہدری
پاکستان شائع 03 مئ 2023 11:43am پی ٹی آئی حکومت سے مذاکرات کی رپورٹ آج سپریم کورٹ میں جمع کروائے گی، فواد چوہدری میڈیا نے پی ٹی آئی کے مؤقف کو توڑ مروڑ کر پیش کیا، شیریں مزاری
پاکستان شائع 02 مئ 2023 05:56pm قوم کو ماموں بنانے والے سپریم کورٹ کے مامے نہ بنیں، رانا ثناء کا فواد کے بیان پر ردعمل مریم نواز کو نوٹس نہ بھیجیں بلکہ بشریٰ بی بی عدالت میں پیش ہوکر کرپشن کا جواب دیں، وزیر داخلہ
پاکستان شائع 02 مئ 2023 12:14pm فواد چوہدری کے بھائی کی حلقہ معززین سے مبینہ بدتمیزی، پارٹی کا مضبوط دھڑا ناراض پی ٹی آئی تحصیل جہلم کے جنرل سیکرٹری ملک مشتاق نےاستعفی دے دیا
پاکستان شائع 02 مئ 2023 11:59am توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کو جواب جمع کرانے کیلئے آخری موقع آئندہ سماعت پر فواد چوہدری پر چارج فریم کریں گے، چیف الیکشن کمشنر
پاکستان شائع 30 اپريل 2023 01:29pm مذاکرات میں ناکامی کی صورت میں تحریک انصاف کی نئی حکمت عملی تیار تحریک انصاف خاموش بیٹھ جائے یہ نہیں ہو سکتا، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 29 اپريل 2023 11:44am مذاکرات ختم یا جاری رکھنے کا فیصلہ آج اجلاس میں کریں گے، فواد چوہدری چھاپے اور گرفتاریاں مذاکراتی عمل کو بے معنی بنارہی ہیں، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان اپ ڈیٹ 29 اپريل 2023 11:24am پرویزالٰہی کی گرفتاری، عمران خان کا قوم کو نیا لائحہ عمل دینے کا اعلان پی ٹی آئی رہنماؤں کی چوہدری پرویز الہٰی کے گھر پر چھاپے کی مذمت
پاکستان شائع 27 اپريل 2023 01:05pm حکومت سنجیدہ ہے تو ہم مذاکرات کے لئے تیار ہیں، شاہ محمود قریشی حکومت میڈیا پر کچھ ،پارلیمنٹ میں کچھ اورعدالت میں کچھ کہتی ہے، فواد چوہدری
پاکستان شائع 26 اپريل 2023 11:14pm عمران خان نے حکومت کے ساتھ مذاکرات کیلئے تین رکنی کمیٹی تشکیل دے دی کمیٹی میں شاہ محمود، فواد چوہدری اور علی ظفر شامل
پاکستان شائع 23 اپريل 2023 06:23pm غیر قانونی فون ٹیپنگ پر تین سال قید ہو سکتی ہے، فواد چوہدری ایجنسیوں کا یہ کردار کس مہذب ملک میں ہے؟ فواد چوہدری
پاکستان شائع 21 اپريل 2023 03:02pm بلاول کا بھارت کا دورہ کشمیریوں کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے، فواد چوہدری بھارت سے تعلقات بنانا انٹرنیشنل ایجنڈے کا حصہ ہے، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان اپ ڈیٹ 20 اپريل 2023 11:00am پنجاب میں انتخابات کیلئے پی ٹی آئی امیدواروں کو ٹکٹ جاری صوبائی اسمبلی کی 27 نسشتوں پر امیداروں کی فہرست جاری
پاکستان اپ ڈیٹ 17 اپريل 2023 08:16pm سٹرکوں پر آنا ہوگا، ایک دو روز میں تحریک کا اعلان کرنا پڑے گا، فواد چوہدری پارلیمنٹ کو الیکشن اخراجات کو روکنے کا اختیار نہیں، رہنما پی ٹی آئی
پاکستان شائع 17 اپريل 2023 10:56am سپریم کورٹ کو شہباز کو بھی فارغ کرکے مریم کی خواہش پوری کر دینی چاہیئے، فواد چوہدری امید ہے اسٹیٹ بینک آج سپریم کورٹ کے حکم پر عمل کرے گا، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 11:41am آئین و عوامی نمائندوں سے متعلق آرمی چیف کے خیالات خوش آئند ہیں، فواد چوہدری آرمی چیف نے پہلی تقریر میں بھی بڑے معاملات پر گفتگو، پی ٹی آئی رہنما
پاکستان شائع 15 اپريل 2023 08:01am عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس سماعت کیلئے مقرر توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 4 رکنی کمیشن 18 اپریل کو کرے گا
نواز شریف کیخلاف العزیزیہ ریفرنس دوبارہ ماتحت عدالت بھیجنے کی نیب درخواست مسترد، ارشد ملک کی ویڈیو چلانے کا بھی عندیہ