بھارت سے 97 افراد پر مشتمل وفد سادھو بیلہ سکھر پہنچ گیا
پاکستان میں جس طرح اقلیتوں کی مکمل آزادی ہے، بھارتی یاتری
بھارت کے شہر رائے پور سے 97 افراد پر مشتمل وفد سنت یوڈسٹر لال کی قیادت میں سادھو بیلہ سکھر پہنچ گیا۔
رائے پور بھارت کے سب سے بڑے مندر کے سنت یوڈسٹر لال کی قیادت میں 97 رکنی وفد سادھو بیلہ سکھر پہنچا، جہاں وفد نے مندروں میں پوجا پاٹ کی۔
ہندو پنچائت سکھر کی جانب سے ویلکم پارٹی کا بھی انعقاد کیا گیا، وفد نے مہمان نوازی پر شکریہ ادا کیا۔
بھارتی مہمانوں کا کہنا تھا کہ پاکستان میں جس طرح اقلیتوں کی مکمل آزادی ہے، ہمیں بہت خوشی ہوئی ہے۔
Sukkur
Sadh Belo Sukkur
Indian Delegation
مزید خبریں
190ملین پاؤنڈاسکینڈل: عمران خان و دیگر ملزمان کیخلاف نیب ریفرنس دائر
انتخابی شیڈول 8 فروری سے 54 روز پہلے جاری ہوگا، چیف الیکشن کمشنر
اوورسیز پاکستانی ٹیکس ادا کیے بغیر120 دنوں تک موبائل استعمال کرسکتے ہیں
109 افغان باشندوں کو پاکستان اوریجن کارڈ جاری کرنے کا حکم
کس ضلع میں کتنی نشستیں ہوں گی، حتمی تفصیل سامنے آگئی
”نواز شریف کی سزا صرف سپریم کورٹ کا لارجز بینچ ہی ختم کرسکتا ہے“
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.