بہاولپور میں مُردہ مرغیاں سپلائی کرنیوالا شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا
پولیس نے مبینہ طور پر رشوت لے کر ملزم اور ٹرک کو چھوڑ دیا تھا، ذرائع
بہاولپورمیں مردہ مرغیاں سپلائی کرنے والا شخص کو شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا۔
شہریوں نے مردہ مرغیاں سے بھرے ٹرک اور ملزم کو پولیس کے حوالے کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ آصف نامی شخص شہر بھر میں مردہ مرغیوں کی سپلائی کرتا تھا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے مبینہ طور پر رشوت لے کر ملزم اور ٹرک کو چھوڑ دیا تھا جبکہ ویڈیو میں پولیس نے ملزم اور ٹرک کو تحویل میں لیا ہوا ہے۔
یہ الزام عائد کرنے والے شہریوں نے اعلی حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
bahawalpur
chicken
Desi Chicken
مزید پڑھیں
مقبول ترین
اس سال بینک اکاؤنٹ میں کتنی رقم پر زکوٰۃ کاٹی جائے گی
پاکستان میں رمضان کا چاند کب نظرآئے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
’دو خاص اور تین سانپوں نے جنرل عاصم منیر کو ہٹانے کی سیٹنگ بٹھائی‘
ڈرامہ کچھ ان کہی میں نکاح نامہ سے متعلق سین سوشل میڈیا پر وائرل
ہنڈائی کی سب سے سستی گاڑی بھی اب ایک مکان کی قیمت میں
تازہ ترین
Comments are closed on this story.